نئی دہلی: بھارت کی ایک عدالت نے رامائن کے مصنف والمیکی کے خلاف تبصرہ کرنے پر اداکارہ راکھی ساونت کے خلاف ایک اور وارنٹ جاری کردیا ہے۔

Another warrant was issued against Rakhi Sawant
بھارتی میڈیا کے مطابق یہ وارنٹ لدھیانہ کی ایک عدالت نے گزشتہ روز جاری کیا۔ واضح رہے کہ مقامی وکیل نریندر ادتیہ نے راکھی ساونت کے خلاف والمیکی سماج کی توہین کا الزام عائدکرتے ہوئے شکایت درج کروائی تھی۔








