counter easy hit

اسٹیون سیگال یوکرین کی سلامتی کے لیے خطرہ قرار

کیف: یوکرین نے امریکی اداکار، ڈائریکٹر، اسکرین رائٹر اور مارشل آرٹ کے ماہر اسٹیون سیگال کو اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی ملک آ مد پر پابندی عائد کردی۔

یوکرین انتظامیہ نے روس کی جانب سے امریکی اداکار کو شہریت دیے جانے کے بعد انھیں اپنی قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ان کی یوکرین آ مد پر

Steven Seagal declared as a threat for Ukraine security

Steven Seagal declared as a threat for Ukraine security

5 سال تک پابندی عائد کردی۔ یوکرین کی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملک کی سیکیورٹی ایجنسیز نے امریکی مارشل آرٹ کے ماہر اور اداکار کو قومی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا جس میں کہا گیا کہ خطرناک سماجی سرگرمیوں میں ملوث شخص یوکرین کی قومی سلامتی کے مفادات سے متصادم ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website