
پیرس(ایس ایم حسنین) تحریک انصاف کےراہنما سہیل بدر نے سہون حملے کو حکومتی نااہلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہائی بزدلانہ اور سفاک حملے ملک کے تمام حصوں میں اچانک شروع ہو جانا تباہ کن ہے۔
حکومت صرف دعووں پر یقین رکھتی ہے اسی لئے ضرب عضب جیسے آرپیشنز کو ثبوتاژ کرنے میں لگی ہے








