آسٹریلیا کے کرس لین سری لنکاکےخلاف ٹی ٹوینٹی سیریزسے باہرہوگئے۔ان کی جگہ بین ڈنک کوکرس لین کی جگہ ٹیم میں شامل کرلیاگیا۔

Australian Chris Lane out against Sri Lanka in t-20 series
کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق دائیںہاتھ سے بیٹنگ کرنے والے مڈل آرڈر بیٹسمین کرس لین گردن کی تکلیف کا شکارہیں۔آسٹریلیااورسری لنکاکےدرمیان پہلاٹی ٹوئنٹی17فروری کوکھیلاجائےگا۔








