لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکو ایک شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرارہورہے تھے۔

Lahore, Iqbal Town police encounter kills 2 robbers
پولیس نے اطلاع ملنے پر تعاقب کرکےڈاکوؤں کو گھیرا تو انھوں نے فائرنگ کردی، جوابی فائرنگ میں دونوں ڈاکو ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ڈاکوؤں کی فوری شناخت نہیں ہوسکی،لاشوں کوپوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔








