yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
تارکین وطن

عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ افضال گوندل

F A Farooqi April 5, 2016 1 min read
Afzaal Gondal
Share this:
Afzaal Gondal
Afzaal Gondal

فرانس : عمران خان عوام کے مفاد کی خاطر جنگ لڑ رہے ہیں اور اس جنگ میں تحریک انصاف کے کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما چوہدری افضال احمد گوندل نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے مزید کہا کہ انشاء اللہ بہت جلد عمران خان کا خواب پورا ہوگا اور نیا پاکستان بن کر رہے گا۔

ایک ایسا پاکستان جہاں پر غریب کو اس کا حق دیا جائے گا۔ سرکاری اداروں سے کرپشن کا خاتمہ ہوگا ۔ تھانوں میں کالی بھیڑوں نہ صرف خاتمہ ہو گا بلکہ مظلوم کی آواز سنی جائے گی ۔ انھوں نے کہا کہ عمران خان کے کہے الفاظ ایک بار پھر سچ ہو گئے ہیں۔

میاں برادران اپنا پیسہ ناجائز طریقوں سے باہر کے ملکوں بھیج چھپا رہے ہیں جس کو پامانہ لیکس کھل کر عوام کے سامنے رکھ دیا ہے میاں برادران حقیقت میں ملک نہیں چلا رہے بلکہ ملک کو بے دردی کے ساتھ اپنے مفاد کے لیے استعمال کررہے ہیں۔

انھوں نے مزید کہا کہ بہت ہی شرم کی بات ہے کہ خدمت کے دعویدارحکمرانوں نے راء کے بارے میں ایک لفظ بھی نہیں کہا۔ انشاء اللہ عمران خان کی حکومت آتے ہیں ملک کو لوٹنے والوں کا کڑا احتساب ہو گا ۔ وطن عزیز ایک بار پھر ترقی کی جانب رواں دواں ہوگا۔

Share this:

F A Farooqi

3,490 Articles
View All Posts
Hassan Nawaz
Previous Post سٹیل کو سونا بنانے کا کاروبار
Next Post غالب اقبال کو خدمات کے اعتراف پر ایوارڈ دینے کی تصویری جھلکیاں
Paris Pakistan Day Event (7)

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.