yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اہم ترین

لاہور سمیت پنجاب بھر میں پٹرول نایاب،80 فیصد پٹرول سٹیشنز بند، صارفین خوار

Yes 1 Webmaster January 16, 2015 1 min read
Petrol Stations
Share this:
Petrol Stations
Petrol Stations

لاہور (یس ڈیسک) لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت سے چوتھے روز بھی صارفین خوار ہو رہے ہیں، متعدد مقامات پر بند پٹرول پمپ شہریوں کا منہ چڑا رہے ہیں، وزیر پٹرولیم نے اندازے کی غلطی کا اعتراف کر لیا، وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے جاری کر دئیے۔

پٹرول غائب اور شہر شہر پٹرول سٹیشنز پر گاڑیوں کی طویل قطاریں لگی ہیں۔ چوتھے روز بھی پٹرول کی فراہمی بحال نہ ہونے کی وجہ سے شہری پٹرول کی تلاش میں مارے مارے پھرتے دکھائی دے ہیں جس کے باعث لوگوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ پی ایس او کی مالی مشکلات سے پیدا ہونے والا بحران ہر گزرتے روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

صوبائی دارالحکومت میں پٹرول کی یومیہ طلب پچیس لاکھ لٹر لیکن رسد چار لاکھ لٹر سے بھی کم رہ گئی ہے۔ 80 فیصد پٹرول سٹیشنز پر فروخت بند ہے کے بورڈ عوام کا منہ چڑا رہے ہیں۔

پٹرول سٹیشنز پر ملازمین اور صارفین کے درمیان تکرار بھی جاری ہے۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پی ایس او کے مالی بحران کی وجہ سے پٹرول کی ڈیزل کی فراہمی نہیں ہو رہی۔ پی ایس او ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے تیل کی درآمد کے لئے پیسے نہیں ہیں۔

وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا کہ حکومت کو اندازہ ہی نہیں تھا کہ جنوری میں طلب اتنی بڑھ جائے گی۔ وزارت خزانہ نے پی ایس او کو ساڑھے سترہ ارب روپے جاری کر دیئے ، حکام کا کہنا ہے پٹرول کی سپلائی ہفتے یا اتوار سے بہتر ہونا شروع ہو جائے گی۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Israeli Army
Previous Post اسرائیلی فوج نے پورا فلسطینی گاؤں صفحہ ہستی سے مٹا دیا
Next Post بیلجیئم: پولیس کاروائی کے دوران دو دہشت گرد مارے گئے
Police Action

Related Posts

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026
Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years

62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.