yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • شاعری
    • شاعر
      • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    • Animals
    • Child
    • Fail - Shock
    • Fun & Performance
    • Music & Movies
    • News Events & Travel
    • Religious
    • Sports
    • Technology
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    • اچھی بات
    • صحت و تندرستی
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    بین الاقوامی خبریں
    • ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار
    • پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی، دونوں فریقین کی شرائط اور پاکستان کی تجاویز سامنے آ گئیں
    شوبز
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    • بڑی عمر کی خواتین پسند ہیں،کہتا ہوں اپنی ماوں کو مجھ سے بچاو،بشری انصاری کے شوہر کےاس مزاح والے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ 
    مقامی خبریں
    • نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت خطے کی تازہ ترین صورتحال پر جائزہ اجلاس، ترجمان دفتر خارجہ 
    • عالمی بحران,وزیراعظم شہباز شریف کااعلان ,عوامی امنگوں کا ترجمان ….؟
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
    • شیہان راجہ خالد محمود جنجوعہ امریکہ میں چوتھی بار ہال آف فیم ایوارڈ حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی مارشل آرٹسٹ بن گئے
  • تارکین وطن
  • شاعری
    شاعر
    • کس کو ہے میں نے کھویا مجھ کو کیا ملا
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    • عاکف غنی
  • ویڈیوز - Videos
    Animals
    • Chairman Mao Zedong meets U.S. President Richard Nixonچیئرمین ماو زڈونگ نے امریکی صدر رچرڈ نکسن سے ملاقات کی
    • Grizzly Bearدیو قامت ریچھ اپنے بچوں کے ساتھ ، دلچسپ ویڈیو دیکھیں
    Child
    • My, 18 ,month, old, grandson, showing, off, his ,tricksاٹھارہ ماہ کا پوتا اپنے دادا کو اپنی چالیں دکھاتے ہوئے۔۔ حیران کن ویڈیو دیکھیں
    • بچے اور چڑیا جانور
    Fail - Shock
    • White, Trash, Prank Now, this, is, what, a, true, joke/prank, should, be!, Something, innocent, they, everyone, laughs, at, the, end!, Not, this, crap, where, people, are, throwing, spiders, on, people, or, putting, oil, on, the, floor, and, making, them, fall, and, get, hurt, or, sticking, your, butt, in, sleeping, people’s, faces., This, was, awesome, thanks, for, a, laugh!وائٹ ردی کی ٹوکری پرسکون ویڈیو دیکھیں یہاں کلک کریں
    • This, isn't, going, to, go, well. CLICK, HERE, TO, WATCH, VIDEO The, last, time, he, tried, to, do, it, and, flipped, so, many, times, at, the, end,, it, made, me, laugh, more, thanناممکن چیز کرنے کی کوشش کریں جب آپ اس کے اہل ہوں ورنہ ایسا بھی ہوسکتا ہے!
    Fun & Performance
    • ایک بچہ اپنے والد کے بارے میں کیا سوچتا ہے؟ باپ کے پسینے کا حق ادا نہیں ہوسکتا یہ سمجھنے میں اتنی دیر کیوں لگ جاتی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    Music & Movies
    • پاکستان اوربھارتی پنجاب کے فنکاروں سے سجی چل میرا پت کی کینیڈا میں سکریننگ، بہترین مناظر
    • best, tick tock, video, till, yet, for, Pak, Army, and, ISIپاک فوج پربنائی جانیوالی اب تک کی سب سے بہترین ٹک ٹاک، دلکش نغمے کے ساتھ
    News Events & Travel
    • خامنہ ای کی واپسی؛امریکی حملے اور اس کے بعد کے واقعات پر مبنی ایرانی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا آیت اللہ خامنہ ای کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے بعد ان کے بیٹے مجتبیٰ خامنہ ای نے سپریم لیڈر کا عہدہ سنبھالا ہے
    • میری زندگی کی سب سے بڑی غلطی،شادی نہ کرنے کے علاوہ سب سے بڑا پچھتاوا، شیخ رشید کا حیرت انگیز انکشاف
    Religious
    • Map, of, the, world, reshaping, DG, ISPR, Asif Ghafoor, condemned, effort, to, burn, Quran, in,Norway, and, support, the, young, man, who, tried, to,stop, the, bad, effortدنیا کا نقشہ تبدیل ہونے کا وقت ۔۔۔!!!نارروے میں قران پاک جلانے کے واقعہ کے حوالے سے پاک فوج کے فخر ’ میجر جنرل آصف غفور کا بڑا اعلان‘ ۔۔۔۔ امت مسلمہ میں جوش کی لہر دوڑ گئی
    • The time when an unbelieving general refused to see the face of the Holy Prophet (peace be upon him).وہ وقت جب ایک کافر جرنیل نے رسول پاک ﷺ کا چہرہ دیکھنے سے انکار کر دیا۔اسلامی تاریخ کا ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
    Sports
    • ورلڈ کپ 1992 کے یادگار لمحات٫دارالحکومت میں پروقار تقریب اور راولپنڈی میں کھلاڑیوں کا تاریخی استقبال. یادگار مناظر
    • Great news: Australia vs Pakistan after Sri Lanka - The Australian team was also announcedبڑی خوشخبری : سری لنکا کے بعد آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان ۔۔۔ آسٹریلوی ٹیم کا اعلان بھی کر دیا گیا
    Technology
    • Great news for iPhone giantsآئی فون کے دیوانو ں کے لیے بڑی خوشخبری
    • سام سنگ کا فولڈ ایبل فون نئی تبدیلیوں کے ساتھ دوبارہ مارکیٹ میں آ گیا ۔۔۔ سکرین سے فولڈ ہونے والے اس فون میں کیا خصوصیات ہیں ؟ جانیے
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
    اچھی بات
    • Hazrat MUHAMMAS SAWعشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم
    • بالآخرقرآن پوری دنیا پر غالب آ گیا۔۔۔کروناوائرس خدشات، کل جمعے کے روز پوری دنیا میں دوران نماز سورۃ فاتحہ اور مختصر آیات پڑھنےکا فیصلہ کر لیا گیا
    صحت و تندرستی
    • اس موسم گرما آڑو کھانا نہ بھولیں
    • پیازکا ایسا استعمال جو جسم کے تمام فاسد مادوں کے اخراج اورچہرے کی تروتازگی (کلینزنگ) وخوبصورتی میں مدد کرے اور اعصاب کو سکون پہنچائے
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

ایٹمی توانائی کے بعد وزارت خارجہ میں بھی سٹریٹک ڈویژن بنا دیا گیا، ہائبرڈ وار کا مقابلہ کرنے کیلئے تیاریاں مکمل

MH Kazmi October 12, 2020October 12, 2020 1 min read
Share this:

اسلام آباد(ایس ایم حسنین) دفترخارجہ کو سفارتکاری کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اور ہائبرڈ وار کیسے چیلنجز سے نمٹنے کیلیے دفترخارجہ میں کمیونیکیشن اسٹریٹجک ڈویژن قائم کیا گیا ہے. وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے دفترخارجہ میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی ملک کے تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے دفترخارجہ اقدامات کرتا ہے اور اس کے لیے میڈیا پر انحصار ہوتا ہے اور جدید سفارت کاری میڈیا کے بغیر ممکن نہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سینٹر کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ دنیا اپنے تعلقات، سرمایہ کاری اور حکمت عملی کے لیے ملک کا تشخص بڑی اہمیت رکھتا ہے اور اس کو اجاگر کرنے کے لیے دفترخارجہ میڈیا پر انحصار کرتا ہے۔شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دفترخارجہ میں اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن قائم کیا ہے، جس کا مقصد بیانیے کو ابھارنا، کمیونیکیشن اسٹریٹجک مرتب کرنا اور اس پر عمل بھی کرنا۔ انہوں نے کہا کہ دفترخارجہ نے محسوس کیا کہ اسٹریٹجک کمیونیکیشن ڈویژن ہونا چاہیے تاکہ بیانیے کو عام کرنے کے لیے اور عالمی سطح پر مقابلہ کیا جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ حقیقت تو بعد میں سامنے آتی ہے لیکن ایک تصور قائم ہوجاتا ہے جو غلط یا صحیح ہوسکتا ہے لیکن اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے یہ بہت ضروری ہے اور اسی لیے ایس سی ڈی قائم کیا گیا. ان کا کہنا تھا کہ خارجہ پالیسی کے جو بیج آج بوئے جائیں ضروری نہیں ہے اس کا پھل فوری طور پر دستیاب ہو یا حکومت وقت کو ملے بلکہ آنے والی نسل کو مل سکتا ہے کیونکہ اس کے اثرات طویل ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ مخالف کا پراپیگنڈا ہوتا ہے اور آج کل جعلی خبروں کی بہار ہے اور جعلی خبروں کے حوالے سے پاکستان کے دشمن کا مقابلہ بھی کرنا ہے، جس کے لیے دفترخارجہ کو آپ کی مدد درکار ہے اور رہے گی.وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ جدید سفارت کاری میڈیا کے ساتھ خوش گوار کے تعلقات کے بغیر ممکن نہیں ہے. انہوں نے کہا کہ نئے تقاضوں اور ضروریات کو سامنے رکھتے ہوئے ہم سیکھ رہے ہیں اور بہتری لا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ حقیقت تو بعد میں سامنے آتی ہے لیکن ایک تصور قائم ہوجاتا ہے جو غلط یا صحیح ہوسکتا ہے لیکن اس کا مقابلہ کیسے کیا جائے یہ بہت ضروری ہے اور اسی لیے ایس سی ڈی قائم کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے بڑی چالاکی اور مکاری سے مقبوضہ کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کو دہشت گردی کا رنگ دیا حالانکہ یہ متنازع اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ مسئلہ ہے لیکن انہوں نے بیانیہ بنادیا۔ ان کا کہنا تھا کہ نائن الیون کے ساتھ اس بیانیے کو جوڑ دیا جس کے نتیجے میں مظلوم، نہتے کشمیری مر رہے ہیں اور پس رہے ہیں لیکن دہشت گردی کی تہمت ان پر بھی لگ رہی ہے اور ہم پر بھی لگ رہی ہے اور اب اس بیانیے کا مقابلہ کیے بغیر عالمی سطح پر ہماری تصویر ٹھیک نہیں ہوسکتی۔ وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ بیانیے کے بہتر بنانے سے پاکستان کو کامیابی ملی اور پاکستان نے دنیا کو بتایا کہ ہم پر دہشت گردی کی تہمت کیوں لگائی جارہی ہے جبکہ ہم خود 70 ہزار جانیں دے بیٹھے ہیں۔ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے انسداد دہشت گردی کی کارروائیوں اور بریفنگز کے ذریعے دنیا کوقائل بھی کیا کہ ہم نہ صرف دہشت گردی کا شکار ہوئے ہیں بلکہ اس کو شکست دینے میں بھی کامیاب ہوئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ جو بیانیہ بھارت کے ہاتھ میں آیا تھا اس کو دنیا اب آنکھیں بند کرکے تسلیم نہیں کرتی اور سوال اٹھایا جاتا ہے کیونکہ اس کو ناکارہ بنانے کے لیے مقابلے میں بیانیہ سامنے آگیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان میں جو مشکلات آئیں اس کا پاکستان بھی شکار رہا اور اب کامیابی بیانیے کی وجہ پاکستان حل کا حصہ نہ کہ مسئلہ ہے اور اس کے لیے میڈیا کا بھی ہاتھ ہے۔

strategic-communication-division-in-ministry-of-foreign-affairs-inaugurated-todayby-shah-mehmood-qureshi.html 

 

STRATEGIC, COMMUNICATION, DIVISION, IN, MINISTRY, OF, FOREIGN, AFFAIRS, INAUGURATED, TODAY,BY, SHAH MEHMOOD QURESHI

 

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ دنیا ہم انگلیاں اٹھاتی تھیں لیکن آج کہتے ہیں ہم پاکستان کی قربانیوں کو تسلیم کرتے ہیں، عبداللہ عبداللہ آیا اور ان کا لب و لہجہ مختلف تھا، اسی طرح امریکا کا بیانیہ بھی مختلف تھا لیکن آج کم ازکم افغانستان کے معاملے پر اس میں فرق ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کا دیگر معاملات پر نظر شفقت جاری ہے لیکن افغانستان کی حد تک وہ ہمارے بیانیے اور نقطہ نظر کو تسلیم کرتے ہیں اور دنیا نے تسلیم کیا ہے۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ان سارے معاملات کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم نے دفترخارجہ کی صلاحیت کو بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے اور گر ہمیں اکیسویں صدی کے خارجہ پالیسی اور سفارت کاری کے چیلنجز سے صحیح معنوں میں عہدہ برآ ہونا ہے تو پھر ہمیں اپنے ٹول کٹ کو اپ گریڈ کرنا ہوگا جس کی کم ازکم ابتدا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر کو ہم اپنی خارجہ پالیسی کا کارنر اسٹون کہتے ہیں اور پچھلے کچھ عرصے سے خاص کر 5 اگست 2019 کو کیے گئے بھارت کے اقدامات سے اس کی اہمیت اور اجاگر ہوگئی ہے اور جو مسئلہ دبا ہوا تھا کافی حد تک انٹرنیشنلائز ہوچکا ہے۔

 

STRATEGIC, COMMUNICATION, DIVISION, IN, MINISTRY, OF, FOREIGN, AFFAIRS, INAUGURATED, TODAY,BY, SHAH MEHMOOD QURESHI

ان کا کہنا تھا کہ دفترخارجہ میں اب مسلسل کام کرنے والا کشمیر سیل مرتب کیا گیا ہے اور اس میں مختلف محکموں کی رائے بھی شامل ہے تاکہ ہم بھارت کے پراپیگنڈے کا جواب دیا جائے۔ دفترخارجہ میں ہونے والے اقدامات سے آگاہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا میں ہونے والے واقعات اچانک سامنے آجاتے ہیں، نیگورنو-کاراباخ میں مختلف حالات بنے جس کی پیش گوئی نہیں کرسکتے تھے لیکن اس سے پاکستان کے شہری متاثر ہوسکتے ہیں اور ہمیں اس کے لیے بروقت کام کرنا ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے لیے ہم نے ایک حل تلاش کیا اور دفترخارجہ میں 24 گھنٹے کام کرنے والا کرائسز منیجمنٹ سینٹر قائم کیا جو پہلے نہیں تھا اور جب مسئلہ ہوتا تھا تو ایک سیل بنادیا جاتا تھا لیکن اب مستقل شعبہ ہوگا جہاں اس مقصد کے لیے افسران تعینات ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ سینٹر ہر وقت تیار رہے گا، اس سے کووڈ-19 کے حوالے سے فائدہ ہوا اور بیرون ملک پھنسے ہوئے ڈھائی لاکھ پاکستانیوں کو واپس لانے میں آسانی ہوئی۔ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ فارن آفس اکیڈمی کو بہتر کیا گیا اور اس کا نصاب بھی اپڈیٹ کیا گیا تاکہ کل کے سفارت کار کو جن مشکلات کا سامنا ہوگا اس کے لیے تیار کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی طرح انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز ہے جس کو مزید فعال اور موثر بنانے کے لیے کام کررہے ہیں اور ایک برس کے اندر یہ انسٹی ٹیوٹ اپنے طور پر فعال ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ دفترخارجہ میں انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز موجود تھا لیکن نہ ہونے کے برابر تھا تاہم اس کی نوک پلک ٹھیک کر رہے ہیں اور نئے صدر کو منتخب کرنے جارہے ہیں۔ وزیرخارجہ نے کہا کہ ایڈوائزری کونسل بھی قائم کی گئی ہے تاکہ تازہ ترین اور جدید رائے مل جائے جو تعلیم، نجی شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد اور محققین سے حاصل ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ کو زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے بات کرنے کے لیے فورم بنایا ہے اور ایپ بنائی گئی جس کے تحت دفترخارجہ کے افسران منسلک ہیں اور وہ وزیرخارجہ کو فوری اپنے خیالات سے آگاہ کرسکتے ہیں، ورچوئل اجلاس میں مزید کام کیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,236 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Previous Post نیتن یاہو اور ابوظہبی کے ولی عہد کا رابطہ، دوطرفہ تعلقات پر بات چیت
Next Post تاجکستان میں امام علی رحمان کی شخصی حکمرانی پانچویں دور میں داخل،

Related Posts

لیبرڈے ;مشرقِ وسطیٰ بحران سے متاثرہ مزدوروں کے لیے حکومتی اقدامات..؟

April 30, 2026

مستقبل کی معیشت اسلام آباد مذاکرات کے تناظر میں

April 26, 2026

وائٹ ہاؤس پریس ڈنر میں فائرنگ، ٹرمپ اور میلانیا کو بحفاظت نکال لیا گیا،مشتبہ شوٹر کی شناخت 31 سالہ کول ٹامس ایلن کے طور پر ہوئی

April 26, 2026

ایران بات چیت کیلئے تیار، امریکی صدر کا ایک بار پھر ڈیل کیلئے اصرار

April 25, 2026
© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.