فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رنگا رنگ ڈزنی پریڈ کا انعقاد کیا گیا، جس میں مشہور و معروف اینی میٹیڈ اور کارٹون کرداروں نے دلکش نظارے ترتیب دے کرشہر کی رونقیں بڑھا دیں۔ اسٹار میجک 
اس پریڈ کے دوران دیوہیکل فلوٹس سڑکوں پر نکلے تو نہ صرف سڑکیں ہزاروں رنگوں میں نہا گئیں بلکہ رنگ برنگے کاسٹیومز میں پریڈ میں شریک پرفارمرز بھی ان کی دلکشی کو چار چاند لگاتے نظر آئے۔









