yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
مقامی خبریں

کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا

Yesurdu January 15, 2016 1 min read
Share this:
9 out of 11 members
9 out of 11 members

کھاریاں(نیئر صدیقی سے)کھاریاں میونسپل کمیٹی کے 11میں سے 9ممبران نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ 2ممبران کے نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکے۔ڈی ایچ او ڈاکٹر عابد غوری نے نومنتخب ممبران سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق کھاریاں میونسپل کمیٹی کی گیارہ وارڈز کے منتخب کونسلرز میں سے نو نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر /ریٹرننگ آفیسر ڈاکٹر عابد غوری نے کونسلروں سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں حاجی جاوید اقبال ملک، لال خان گوندل، خان محمد اسلم، ظفر مجید بٹ، ملک اختر اعوان ، عبدالقیوم بھٹی ، شیخ محمد حفیظ، چوہدری ثاقب بشیر ایڈووکیٹ اور چوہدری وقاص مجید شامل ہیں ۔ جبکہ پی ٹی آئی کے نومنتخب کونسلر اور امیدوار برائے چیئرمین چوہدری اسفند یار ولی اور پی ٹی آئی ہی کے چوہدری عرفان احمد چھپر کی کامیابی کا تاحال نوٹس جاری نہیں ہو سکا۔ یاد رہے کہ مذکورہ دونوں امیدواروں پر دوہری شہریت کے حوالے سے رٹ پٹیشن دائر کی گئی تھی جس کے بعد چوہدری اسفند یار ولی کے خلاف رٹ ہائی کورٹ سے خارج ہو چکی ہے جبکہ چوہدری عرفان احمد چھپر کے حوالے سے 18جنوری کو آنے والے فیصلے کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post محمد احتشام الحق مرزا رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Next Post درندگی کی انتہا، 14سالہ لڑکی کو زیادتی کے بعد گلا کاٹ کر ہلاک کر دیاگیا

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.