counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی

6 including 1 woman

6 including 1 woman

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس) ٹریفک کے مختلف حادثات میں 1خاتون سمیت 6افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ننکانہ نزد قباء چوک تیز رفتار دو موٹر سائیکل میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں 12سالہ طیب اور02سالہ ولید ،بچیکی موڑ کھنڈہ روڈ نزد بجلی گھر سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر سلپ ہو گئی جس کے نتیجہ میں 30سالہ مبشر اور40سالہ نذیراں بی بی ،شاہ کوٹ روڈ نزد نودھا سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے سامنے اچانک کتا آگیا جس کے نتیجہ میں 43سالہ محمد یوسف ،مین جی ٹی روڈ نزد قلعہ شبدیو سنگھ سٹاپ ڈرائیور کو اونگھ آنے سے تیز رفتار ٹرالرالٹ گیا جس کے نتیجہ میں 25سالہ جمشید شدید زخمی ہوگیا ان تمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں داخل کروا دیا۔