counter easy hit

یوٹیوب چینل کا لائسنس 50 لاکھ روپے میں اور وی لاگر سے 1 کروڑ روپے۔۔۔!!! کیا عمران حکومت سوشل میڈیا کو لگام ڈالنے جا رہی ہے ؟ بے چین صحافیوں کو اصل خبر سُنا دی گئی

اسلام آباد( نیوز ڈیسک) کچھ چینلز اور صحافی یہ خبریں چلارہے ہیں کہ عمران خان کی حکومت یوٹیوب چینل کے لائسنس معتارف کروانے جارہی ہے جس کی فیس 50 لاکھ ہوگی اور اگرکوئی حالات حاضرہ پر وی لاگ کرتے ہیں توان سے ایک کروڑ روپے لائسنس فیس وصول کی جائے گی۔اس قسم کا دعویٰ رؤف کلاسرا نے

رہائی کے بعد پہلی مرتبہ آسیہ بی بی کی تصاویر وائرل ۔۔۔۔۔۔ دکھ بھرا بیان سامنے آگیا ،جانئیے

بھی کیا ہے۔ رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت یوٹیوب چینل جس پر عام لوگ مزاحیہ یا معلوماتی چیزیں شئیر کرتے ہیں لائنس معتارف کرے گی جسکی فیس 50 لاکھ اور اگر کرنٹ افیرز وی لاگ کرتے ہیں تو ایک کروڑ روپے لائنس فیس لے گی۔رؤف کلاسرا کہا کہنا تھا کہ یوٹیوب چینل کی فیس کا دنیا میں کہیں تصور نہیں ہے۔ چار ممالک نے یہ کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ تحریک انصاف کی حکومت ایسا کرنے کی کوشش کرے گی تو وہ بھی ناکام رہے گی۔رؤف کلاسرا کا مزید کہنا تھا کہ میڈیا حکومت کے اعصاب پر سوار ہے کیونکہ یہ اپنی کارکردگی سے عوام کو مطمئن کرنے میں ناکام رہے ہیں۔صدیق جان کاکہنا تھا کہ اس خبر میں کوئی صداقت نہیں کہ یوٹیوب چینل کیلئے لائسنس لینا پڑے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے کچھ روز پہلے سوشل میڈیا اور ڈیجیٹل میڈیا کے کارکنوں سے ملاقاتیں کی ہیں اسکے حوالے سے بہت کنفیوژن پھیلائی جارہی ہے

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

 

۔ صدیق جان کا کہنا تھا کہ حکومت سوشل میڈیا کو مزید منظم کرنے جارہی ہے۔صدیق جان کا کہنا تھا کہ ویب چینلز کیلئے لائسنس پر حکومت غور کررہی ہے، یوٹیوب چینلز کیلئے حکومت کا کوئی ارادہ نہیں۔ویب چینلز سے مراد وہ ٹی وی چینلز جو پیمرا کے پاس رجسٹرڈ ہیں، ٹی وی پر آن ائیر ہوتے ہیں۔ اگر وہ اپنے چینل کی آن لائن سٹریمنٹگ کرتے ہیں انہیں لائسنس لینا پڑے گا۔ کچھ چینلز جو فیک نیوز یا پروپیگنڈا کی بنیاد پر پیمرا سے بین ہوجاتے ہیں وہ اپنی آفیشل ویب سائٹس پر آن ائیر ہوتے ہیں اور پابندی کے باوجود اسی ڈگر پر چلتے رہتے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان میں آج کل نیشنل میڈیا پر فیک نیوز کا طوفان ہے جو سوشل میڈیا پر ہوتا تھا اور کچھ صحافی یوٹیوب پر چینلز بناکر من گھڑت اور فیک نیوز خبریں پھیلاتے ہیں۔

50, billions, to, be, paid, for, youtube, channel, licence, Imran Khan, government, goint, to, control, social, media

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website