counter easy hit

بریکنگ نیوز: یا اللہ خیر۔۔۔نوازشریف زندگی وموت کی کشمکش میں ہسپتال منتقل، ٹائیگروں کو اب تک کی سب سے بری خبر دے دی گئی

لندن(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی صحت اور جاری علاج کے حوالے سے لندن سے اہم خبر سامنے آ گئی،سابق وزیر اعظم کو باقاعدہ طور پر آئندہ ہفتے لندن کے ہسپتال میں داخل کرایا جائے گا ۔تفصیلات کے مطابق لندن میں موجود سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف

رہائی کے بعد پہلی مرتبہ آسیہ بی بی کی تصاویر وائرل ۔۔۔۔۔۔ دکھ بھرا بیان سامنے آگیا ،جانئیے

کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ نواز شریف کو آئندہ ہفتے ہسپتال داخل کرایا جائے گا۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کا ہسپتال میں داخلے سے قبل معائنہ کیا گیا ہے، نواز شریف کو اگلے ہفتے ہسپتال داخل کرایا جائے گا۔نوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ ہسپتال میں نواز شریف کے دل کی شریان کی پیچیدہ بیماری کا علاج کیا جائے گا۔ این ایچ ایس کے ہسپتال میں نواز شریف کی کارڈیک کیتھیٹرائزیشن انٹروینشن کی جائے گی۔

مِیرا، رابی پیر زادہ اور حریم شاہ کو بھول جائیں۔۔۔!!!! مشہور پاکستانی اداکارہ ’ علیزے شاہ ‘ کی اپنے بوائے فرینڈ کے ساتھ انتہائی شرمناک تصاویر وائرل ہوگئیں

EX-PRIME MINISTER, NAWAZ SHAREIF, ADMITTED, IN, HOSP8ITAL, IN, VERY, SERIOUS, CONDITION

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website