counter easy hit

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

ایون فیلڈ ریفرنس: احتساب عدالت سے فیصلہ آنے سے قبل نواز شریف کے ٹیلفونک رابطے۔۔۔کیا معاملات طے کیے گئے؟ تازہ ترین خبر آ گئی

لندن ; احتساب عدالت آج نماز جمعہ کے بعد اڑھائی بجے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ سنانے جارہی ہے تاہم اس موقع پر نوازشریف نے وکلاءسے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور مشاورت کی ۔نجی ٹی ویی چینل نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف اس وقت لندن میں ایوان فیلڈ میں بیٹھ […]

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم

اسلام آباد: ہائی کورٹ نے عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کا حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کا نام بلیک لسٹ سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں جسٹس عامر فاروق نے پہلے سے […]

نواز شریف، تاریخی فیصلے اور جمعے کا دن

نواز شریف، تاریخی فیصلے اور جمعے کا دن

اسلام آباد: گزشتہ 10 برس کے دوران سپریم کورٹ کی جانب سے دیئے گئے کئی فیصلے تاریخی اہمیت کے حامل ہیں اور یہ بھی حسن اتفاق ہے کہ ان میں سے اکثر فیصلے جمعے کو دیئے گئے ہیں۔ پاناما کیس پاناما لیکس 2016 میں منظر عام پر آیاتھا اس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے […]

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے تک موخر کردیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ ڈھائی بجے سنائیں گے۔ عدالت نے 9 ماہ 20 دن تک ریفرنس کی سماعت کی اور 3 جولائی کو فیصلہ محفوظ کیا۔ اس دوران مجموعی طور پر 18 گواہوں کے بیانات […]

’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘

’انتخابات 2018 پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں‘

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سابق سینیٹر فرحت اللہ بابر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ انتخابات پہلے ہی دھاندلی زدہ ہوچکے ہیں اور اب 25 جولائی کو ہونے والی پولنگ رسمی طور پر ہے۔ پاکستان کے عام انتخابات 2018 کے بارے میں جاننے کی ضرورت‘ کے عنوان سے الیکشن پول […]

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

بلاول بھٹو زرداری اور آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد

لاہور: ہائی کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست مسترد کردی۔ لاہورہائی کورٹ نے اقبال حیدرکی جانب سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے چیئرمین آصف علی زرداری کی نااہلی کے لئے درخواست کی […]

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

گیارہ سالہ کریم وارث کے مصوری کے حیرت انگیز شاہکار

منفرد صلاحیتوں کے حامل نائجیریا کے 11 سالہ کریم وارث کے مصوری کے فن پاروں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔ صرف 6 سال کی عمر سے مصوری کرنے والے 11 سالہ کریم وارث نے کارٹون کیریکٹرز کے اسکیچ بنانے شروع کیے اور جیسے جیسے ان کا مشاہدہ بڑھتا گیا ان کے فن میں مزید نکھار پیدا […]

وہ تین باتیں جو پہاڑی علاقوں سے سیکھنی چاہئیں

وہ تین باتیں جو پہاڑی علاقوں سے سیکھنی چاہئیں

شہر کی پررونق زندگی میں بنیادی انفرا سٹرکچر اور دیگر شعبوں میں جدت آنے کی وجہ سے انسان کے لیے بیش بہا آسانیاں ہیں۔ بہترین سڑکیں، صحت و تعلیم کی سہولیات اور روزی روٹی کے مناسب ذرائع بظاہر تو سکون کی علامات ہیں لیکن ان کے حصول نے انسان کو بے چینی اور مایوسی جیسی بیشتر ذہنی […]

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

ایون فیلڈ ریفرنس؛ کب، کیسے اور کیا؟

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس شریف خاندان کے لندن میں موجود فلیٹس سے متعلق ہے۔ لندن کے پوش علاقے’مے فیئر‘میں  ارب پتی افراد کے گھر ہیں، اس علاقے میں واقع ایون فیلڈ فلیٹس نواز شریف کے بچوں کے نام ہیں۔ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اس جائیداد کی گونج نوے کی دہائی سے سنی جارہی ہے لیکن نواز […]

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ایون فیلڈ ریفرنس کیس کا فیصلہ موخر کرنے کے لئے نواز شریف کی درخواست مسترد کردی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ موخر کرنے کے لیے نواز شریف کی درخواست پر سماعت کی۔ فریقین کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست مسترد کردی۔ درخواست مسترد کئے جانے کے […]