counter easy hit

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے مزید 3نوجوانوں کو شہید کردیا

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے کریک ڈاؤن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈ گام کے علاقے رادبگ میں قابض بھارتی فوج نے گھر گھر تلاشی لی اور کریک ڈاؤن کے دوران 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کر کے شہید کردیا۔ […]

عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

عمران چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، شہباز شریف

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ عمران خان تمام تر کوششوں کے باوجود چور دروازے سے اقتدار حاصل نہیں کرسکتے، ان کی تمام تر توقعات کا دارو مدار جے آئی ٹی رپورٹ کی دستاویز پر مبنی ہے جو تضادات کا شکار ہے۔ لاہور سے جاری ایک بیان میں وزیر اعلیٰ شہبازشریف نے کہا […]

انگلینڈ: ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گرگئی

انگلینڈ: ہیلتھ سینٹر میں آتشزدگی کے بعد چھت گرگئی

انگلینڈ کے علاقے سرے میں ہیلتھ سینٹر میں آگ لگنے کا واقعہ میں ہیلتھ سینٹرکی چھت گر گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق سرے فائر اینڈ ریسکیو ٹیم کی جانب سے 8 فائرٹینڈر نے آگ بجھانےکے عمل میں حصہ لیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ کی شدت کے باعث ہیلتھ سینٹر کی چھت گرگئی۔ موقع […]

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

ٹسوبے پر فکسنگ کا الزام، 8 سال کی پابندی عائد

جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر ٹسوبے پر میچ فکسنگ کے الزام میں 8 سال کے لیے پابندی عائد کردی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایک روزہ کرکٹ کی بولنگ فہرست میں نمبر ون رہنے والے جنوبی افریقا کے فاسٹ بولر لونوابو سوٹسوبے پر 8 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے، ان پر 2015 کے ڈومیسٹک […]

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

عبدالمجید اچکزئی کے ریمانڈ میں 3روز کی توسیع

‏ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 3روز کی توسیع کردی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت میں ٹریفک سارجنٹ کی ہلاکت کے کیس میں بلوچستان اسمبلی کے ایم پی اے عبد المجید اچکزئی کی جانب سے ضمانت کی درخواست دی گئی جس پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ایک اور مقدمے میں عبدالمجید […]

ایم کیو ایم نے پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے

ایم کیو ایم نے پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے

ایم کیوایم پاکستان نے سندھ اسمبلی کی نشست پی ایس 114 کے انتخابی نتائج الیکشن کمیشن میں چیلنج کردیئے۔ کراچی کے حلقے پی ایس 114 سے سندھ اسمبلی کی نشست کے لیے ہونے والے ضمنی انتخاب میں پیپلزپارٹی کے امیدوار سعید غنی 23 ہزار سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ ایم کیو […]

تحریک انصاف کا پھر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا پھر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظٖم نواز شریف کے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارٹی رہنما اسد عمر کا کہنا تھا کہ مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے دفاع میں پیش کردہ دستاویزات جعلی نکلیں۔ ان کے […]

موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا

موڈیز نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دے دیا

معاشی صورتحال پر نظر رکھنے والے امریکی ادارے “موڈیز انویسٹر سروس” نے پاکستانی معیشت کو مستحکم قرار دیتے ہوئے بی تھری کیٹیگری میں رکھا ہے۔ موڈیز کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق پاکستان نے اپنی معیشت کو برقرار رکھا ہے جس کے بعد اسے بی تھری کیٹیگری میں رکھا گیا ہے۔  رپورٹ کے مطابق پاکستان […]