counter easy hit

بلوچستان میں نرسنگ اسٹاف نے ہڑتال ختم کردی

بلوچستان میں نرسنگ اسٹاف نے ہڑتال ختم کردی

بلوچستان میں ایک ہفتے سےزائد جاری ہڑتال ختم کرنےکےبعد آج سےاسٹاف نرسوں نےسرکاری اسپتالوں میں فرائض کی ادائیگی شروع کردی۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر کےسرکاری اسپتالوں میں اسٹاف نرسیں اپنےمطالبات کےحق میں ایک ہفتےسےزائد عرصہ سےہڑتال پرتھیں۔ ان کی ہڑتال کےباعث اسپتالوں میں نرسنگ کاشعبہ شدید متاثر رہا، تاہم گزشتہ روز ہائی کورٹ کے سامنے […]

یمن کیساتھ سعودی سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، گارڈ ہلاک

یمن کیساتھ سعودی سرحد پر بارودی سرنگ کا دھماکا، گارڈ ہلاک

یمن کے ساتھ لگنے والی سعودی سرحد پر بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک سعودی سرحدی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق واقعہ جنوبی مغربی علاقے جازان میں سرحدی گشت کے دوران پیش آیا۔ گزشتہ دو دنوں کے دوران اس نوعیب کایہ دوسراواقعہ ہے۔ […]

ہاکی ورلڈ لیگ، پاکستان آج ہالینڈ کے مدمقابل ہوگا

ہاکی ورلڈ لیگ، پاکستان آج ہالینڈ کے مدمقابل ہوگا

ہاکی ورلڈ لیگ آج سے لندن میں شروع ہو رہی ہے۔ ورلڈ کپ کے اس کوالیفائنگ ایونٹ میں پاکستان ہاکی ٹیم اپنا پہلا میچ ہالینڈ کے خلاف کھیلے گی۔ ہاکی ورلڈ لیگ کا سیمی فائنل راؤنڈ ورلڈ کپ 2018 کا کوالیفائنگ راؤنڈ بھی ہے جس میں ٹیم پاکستان اپنی مہم کا آغاز مضبوط حریف ہالینڈ […]

دوسرا سیمی فائنل: بھارت کی بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

دوسرا سیمی فائنل: بھارت کی بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کے میچ کی فاتح ٹیم کا سامنا اتوار18جون کو کنگسٹن اوول ، لندن میں پاکستان سے ہوگا۔پاکستان نے گذشتہ روز انگلینڈ کو بآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی […]

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

میری حکومت اور خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا، وزیراعظم

وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ میری حکومت اورسارے خاندان نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے ، انشاء اللہ میں میرا خاندان سرخرو ہوگا،میری پیشکش کو سیاسی تماشوں کی نذر نہ کیاجاتا تو آج تک یہ مسئلہ حل ہوچکا ہوتا۔ پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کے […]

وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

وزیراعظم کے اثاثوں میں کمی جبکہ عمران خان کے پاس گاڑی نہیں، الیکشن کمیشن

 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے سال 2016 کے مالی گوشوارے جاری کردیئے ہیں جس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں میں کمی واقع ہوئی ہے جبکہ عمران خان کے زیر استعمال کوئی ذاتی گاڑی نہیں ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ کے 2016 کے مالی گوشواروں کی فہرست جاری کر دی ہے […]

دوسرا سیمی فائنل: بھارت، بنگلادیش آج مدمقابل ہوں گے

دوسرا سیمی فائنل: بھارت، بنگلادیش آج مدمقابل ہوں گے

چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے سیمی فائنل میں آج بھارت اور بنگلا دیش کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ فائنل میں پاکستان سے کون سی ٹیم ٹکرائے گی اس بات کا فیصلہ آج برمنگھم میں ہوگا، جہاں دوسرے سیمی فائنل کیلئے بنگال ٹائیگرز بھارتی سورماؤں سے پنجہ آزمائی کریں گی۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں […]

افغانستان میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہ مضبوط ہورہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

افغانستان میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہ مضبوط ہورہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو مل کردہشت گردی اور داعش پر قابو پانا ہوگالیکن افغانستان میں مختلف دہشت گرد گروہوں اور داعش کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم جاری ہیں، مقبوضہ […]

افریقی ملک لیسوتھو میں حلف برداری کے چند گھنٹے بعد وزیراعظم کی بیوی قتل

افریقی ملک لیسوتھو میں حلف برداری کے چند گھنٹے بعد وزیراعظم کی بیوی قتل

 ماسیرو: افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی حلف برداری کے کچھ ہی گھنٹے بعد ان کی اہلیہ کو گولی مار کر قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افریقی ملک لیسوتھو کے نومنتخب وزیراعظم ٹام ثابانی کی 58 سالہ اہلیہ لیپولیلو ثابانی اپنی دوست کے ہمراہ گھر واپس جارہی تھیں کہ دارالحکومت ماسیرو کے […]

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

کراچی کی سڑکوں پر شیر کو گھمانے والا شہری گرفتار

 کراچی: کراچی کی سڑکوں پر کھلے عام شیر کو گھمانے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔   کراچی کے علاقے کریم آباد میں چند روز قبل ایک نوجوان اپنی گاڑی کے پچھلے کھلے حصے میں شیر کو بٹھا کر سڑکوں پر ہوا خوری کراتا رہا جسے دیکھ کر شہریوں میں خوس و ہراس پھیل […]

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

وزیراعظم نے تاریخ رقم کردی، جے آئی ٹی میں پیش

 اسلام آباد: وزیر اعظم نوازشریف پاناما معاملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف پاناما پیپرز کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے ہیں۔ جے آئی ٹی نے انہیں بطور گواہ طلب کیا ہے۔ نوازشریف اپنے ہمراہ متعلقہ ریکارڈ اور دستاویزات ساتھ […]