counter easy hit

گھٹیا ذہنیت کے لوگ

گھٹیا ذہنیت کے لوگ

تحریر: پروفیسر رفعت مظہر ہم اگر چاہیں تو کسی خارش زدہ کُتّے کے مُنہ پر نریندر مودی کا چہرہ لگا کر اُس کے اوپر وہی پگڑی پہنا سکتے ہیں جسے مودی نے پہن کر بلوچستان ، آزاد کشمیر اور گلگت کے بارے میں ہرزہ سرائی کی تھی ، لیکن ہم ایسا کریں گے نہیں کیونکہ […]

سیاسی کھیل

سیاسی کھیل

تحریر : چوہدری ذوالقرنین ہندل۔ گوجرانوالہ کھیل بہت سے ہیں کچھ میدان میں کھیلے جانے والے اور کچھ سیاست کے میدان میں کھیلے جانے والے۔میں آج سیاسی کھیلوں کے بارے میں اپنی رائے لکھ رہا ہوں۔میرا خیال ہے بہت سے لوگ سیاسی کھیلوں کے بارے میں جانتے ہیں۔سیاسی کھیلوں کی بھی متعدد اقسام ہیں۔کچھ لوگ […]

سپہ سالار اعظم کی للکار

سپہ سالار اعظم کی للکار

تحریر : مرزا رضوان وطن عزیز پاکستان پر ہمیشہ اللہ رب العزت کا خاص فضل و کرم رہا ہے اور انشاء اللہ اسی ذات بابرکت کی نگاہ خاص کی بدولت وطن عزیز پاکستان بہت تیزی سے ترقی و خوشحالی منازل طے کر رہا ہے، پوری دنیا میں آج وطن عزیز پاکستان کو بہت عزت و […]

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

6 ستمبر یوم تحفظ پاکستان

تحریر : محمد ریاض پرنس اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے توں لبھدی بھریں بازار کڑے آج کا دن ہمیں ان ہیروز کی یاد دلاتا ہے جنھوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔ ان کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے آج ہم آزاز زندگی گزار […]

آداب فرزندی اور ہمارا معاشرہ

آداب فرزندی اور ہمارا معاشرہ

تحریر : منظور فریدی اللہ جل شانہ کی بارہا حمد وثناء اور تاجدار کائنات جناب محمد رسول اللہ ۖ پر لاکھوں بار درود وسلام کہ جس نے اس امت سے اتنا پیار کیااتنا پیار کیا اتنا مہربان نبی کہ آدم سے عیسیٰ تک نبیوں میں بھی آپۖ کی نظیر نہیں ملتی تمام انبیاء کرام نے […]

ملک سرکس کے سہارے نہیں چلا کرتے‎

ملک سرکس کے سہارے نہیں چلا کرتے‎

تحریر : عماد ظفر پاکستان کی سیاسی تاریخ میں شائد ہی اتنی الیکٹرانک میڈیا کوریج کسی اور کو ملی پو جتنی کہ عمران خان اور طاہر القادری کو گزشتہ چند برسوں کے دوران نصیب ہوئ. اتنی کوریج اور اتنی زیادہ تعداد میں حوالدار اینکرز اگر کسی بندر تماشہ دکھانے والے مداری کو بھی دئیے جائیں […]

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

یوم دفاع پاکستان کے تقاضے

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری 6 ستمبر 1965 کا دن بھارتیوں کے خبث ِ باطنی اور پاکستانیوں کے ولولوں ،حب الوطنی کے جذبوں اور شہادتوں کا یا د گار دن ہے۔اس دن بھارتی افواج نے 1947 میں کشمیر کے محاذ پر شکست کا بدلہ لینے کے لیے رات کے پچھلے پہر سندھی بے آب و […]

پولیس کلچر اور فلیکس لگانے کا رواج

پولیس کلچر اور فلیکس لگانے کا رواج

تحریر: منظور احمد فریدی اللہ کریم خالق ومالک قادر مطلق جبار قہار رحمن رحیم کی بے پناہ حمد وثناء لاکھوں درود و سلام محسن اعظم محسن کائنات جناب محمد مصطفی کی ذات عالی پر جو وجہء تخلیق کائنات ہیں اللہ کریم نے انسان کو تخلیق فرماکر اسکے سر پہ اپنے نائب کا تاج سجایا اور […]

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کا لیوٹن برطانیہ میں میٹنگ کا انعقاد

لیوٹن برطانیہ (تیمور لون) جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی برطانیہ کے سابق صدر اور عوامی مفاہمتی کمیٹی برائے گلگت بلتستان و جموں کشمیر کے ترجمان سجاد راجہ نے گلگت بلتستان کے عوام کے مسائل پر برطانیہ کے اندر موجود کشمیری سیاسی جماعتوں کے ساتھ رابطہ مہم شروع کر دی ۔ اس سلسلہ میں برطانیہ کے […]

کشمیر میں بھارتی کے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی، عالمی برادری اقدمات کرے، راجہ امجد خان

کشمیر میں بھارتی کے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی، عالمی برادری اقدمات کرے، راجہ امجد خان

برمنگھم (نمائندہ خصوصی) جموں و آزاد کشمیر آرگنائزر جموں و کشمیر اقباستانی موومنٹ راجہ امجد خان نے کہا ہے کہ بھارت سنگین تریں خلاف ورزیاں کر رہا ہے ظلم و ستم کی انتہا ہو گئی اور عالمی برادری نے خاموشی کو روزہ رکھا ہوا ہے اور بیس کیمپ کے اندر تحریک آزدی کو سیاسی دوکان […]

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی لارڈ سپیکر سے ملاقات

چیئرمین سینٹ رضا ربانی کی لارڈ سپیکر سے ملاقات

مانچسٹر (عارف چوہدری سے) برطانیہ کے وزیر خارجہ بورس جانسن نے کہا ہے کہ بریگزٹ کے بعد برطانیہ کو یورپی یونین کے ساتھ نئے مضبوط روابط اسروار کرنا ہیں جن میں امیگریشن کا ایشو بھی شامل ہے ہم یورپی یونین چھوڑ رہے ہیں۔ یورپ میں ہم مضبوط EU چاہتے ہیں اور اسکے ساتھ ایک مضبوط […]

امن و انسانیت مہم کے زیر اہتمام مشاعرہ اور کوی سمیلن آج

امن و انسانیت مہم کے زیر اہتمام مشاعرہ اور کوی سمیلن آج

پٹنہ 3 ستمبر (پریس ریلیز) امن و انسانیت مہم کے زیر اہتمام آج شام 7 بجے بہار اردو اکادمی کے سمینار ہال میں ایک تاریخ ساز اور یادگار موضوعاتی مشاعرہ منعقد ہوگا۔ اس مشاعرہ کا مقصد قومی ایکتا اور بھائی چارہ کے ماحول کو فروغ دینا ہے۔ مشاعرہ میں اردو اور ہندی کے کئی بڑے […]