counter easy hit

عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی

عظیم قائد ملت، قائد اعظم محمد علی جناح ؒ کے 142 ویں یوم پیدائش پر ہمیں یہ عہد کرنا چاہیے کہ ہم قائد کے فرمودات کے مطابق پاکستان کو ڈھالنے میں اپنا کردار ادا کریں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق آرگنائزر برائے یورپ قاری فاروق احمد فاروقی نے کہا ہے کہ عظیم قائد محمد علی جناح ؒ نے اسلام کی جس لیبارٹری کا خواب دیکھا تھا اس میں انتہا پسندی کی کوئی جگہ نہیں ۔ ہمیں صحیح معنوں میں پاکستان کو اسلامی دنیا کا روشن ستارہ بنانے کیلئے خود کو عظیم ملت ثابت کرنا ہوگا ۔ اس کیلئے پاکستانی عوام اور سیاستدانوں کو مل کر قائد کے خواب کی تعبیر ڈھونڈنی چاہیے

پوری قوم کو قائد ملت کا 142واں یوم پیدائش مبارک

142nd, birth, anniversary, of, Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah, we, should, promise, to, our, leader, that, we, will, keep, his, each, word, as, our, skylight