counter easy hit

اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف  آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ

اس دیس کی خوشحالی کے لیے ہمیں تیری بہت ضرورت ہے۔ سالگرہ مبارک نواز شریف  آپ جیو ہزاروں سال ، جاوید بٹ

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے سابق صدر جاوید بٹ نے میاں محمد نواز شریف کو ان کے جنم دن کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ایسا لیڈر جس نے اپنی زندگی عوام کی خدمت کیلئے وقف کردی۔ پاکستان کو اقوام عالم میں اعلیٰ مقام دلانے کیلئے میاں محمد نواز شریف نے اپنے خاندان تک کی قربانی سے گریز نہیں کیا ایسے عظیم لیڈر کو یہ قوم ہمیشہ یاد رکھے گی

javed butt, ex-president, pmln, france