counter easy hit

12ربیع الاول کی آمد آمد ہے ہر دل خوشی نے جھوم رہا ہے، شیخ ساجد محمود آف ناروے

12 Rabi al-Awwal is coming in every heart is open

12 Rabi al-Awwal is coming in every heart is open

لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت شیخ ساجد محمود آف ناروے نے کہا ہے کہ 12ربیع الاول کی آمد آمد ہے ہر دل خوشی نے جھوم رہا ہے اس دن ہمارے پیارے نبی حضور اکرم ﷺرشریف لائے اور اس دنیا کی تمام تاریکیاں ختم ہوگئیں صدیوں سے بے قرار زمین کو قرار آیا اور ہر کسی کے حقوق کا تحفظ ہوا ہم اس موقع پر اندرون بیرون ممالک میں مقیم غلامان رسول کو دی مبارکباد پیش کرتے ہیں اور عید کرتے ہیں کہ 12ربیع الاول کو شان وشوکت کے ساتھ منائیں گے اور عید کریں گے کہ اپنی زندگیاں اسلام کے سنہری روشن اصولوں کے مطابق گزاریں گے