counter easy hit

داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ،مبشر بٹ

Entry fee per student for three thousand rupees, evangelist bit

Entry fee per student for three thousand rupees, evangelist bit

لالہ موسیٰ (کرائم رپورٹر )نوجوان سماجی تعلیمی شخصیت مبشر بٹ نے اپنے اخباری بیان میں کہا ہے کہ گورنمنٹ کالج کھاریاں کے پرنسپل توصیف اسلم اور ان کے ماتحت عملہ نے داخلہ فیس کی مد میں فی طالب علم تین ہزار روپے لیے ہم 50طالب علم تھے یہ رقم ڈیڑھ لاکھ روپیے بنتی ہے بار ہا دفعہ مانگے کے باوجود ہمیں ہمارے پیسے نہیں مل سکے ہم محکمہ تعلیم کے ارباب اختیار سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ پرنسپل توصیف اسلم اور ان کے ماتحت عملہ کیخلاف کاروائی کی جائے اور ہمارے پیسے ہمیں دلائے جائیں ورنہ ہم سراپا احتجاج بن جائیں گے اور فی الفور ہمارے پیسے پرنسپل توصیف اسلم شیخ اور عملہ سے وصول کرائے جائیں