yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

Web Editor November 23, 2017 1 min read
ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی
Share this:

ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ کو نمائش کی اجازت مل گئی

,ماہرہ, خان, کی فلم, ”ورنہ“ کو نمائش ,کی ,اجازت ,مل گئی
,ماہرہ, خان, کی فلم, ”ورنہ“ کو نمائش ,کی ,اجازت ,مل گئی

لاہور : پاکستانی سنسر بورڈ نے ہدایت کار شعیب منصور کی فلم ”ورنی کو نمائش کی اجازت دیدی ، فلم میں مایہ ناز اداکارہ ماہرہ خان مرکزی کردار ادا کر رہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سنسر بورڈ نے یہ فیصلہ گزشتہ روز ہونیوالے اجلاس میں کیا، اجلاس میں فلم کا دوبارہ جائزہ لیا گیا جس کے بعد فلم میں چند منٹ کی فلم کو سنسر کر کے ریلیز کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ واضح رہے کہ میڈیا میں یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ فلم ورنہ کی ریلیز پر پابندی عائد کر دی گئی ہے تاہم اس پر وزیر اطلاعات مریم اورنگیز نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ماہرہ خان کی فلم ”ورنہ“ پر پابندی لگانے کے حوالے سے تاثر بالکل غلط ہے، ایک نجی چینل نے الزام لگایا کہ اس فلم میں پنجاب کے سابق گورنر کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے ، سیاست دانوں کی وجہ سے آج تک کوئی فلم بین ہوئی ہے اور نہ ہی کسی فلم کو سنسر کیا گیا۔ ورنہ کو تمام امور کی تکمیل کے بعد ریلیز کرنے کی اجازت دے دی جائے گا۔ماہرہ خان کی فلم 17نومبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The crisis is coming, the Finance Ministry should be the full-time minister
Previous Post بحران آرہا ہے، کل وقتی وزیر خزانہ چاہیے
Next Post سیاسی جنگ: نواز شریف، زرداری تعاون ممکن بن سکتا ہے؟
Political war: Nawaz Sharif, Zardari collaboration can be possible?

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.