counter easy hit

شفاف احتساب ناگزیر ہے،چوہدری ندیم

Chaudhry Nadeem

Chaudhry Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی) وزیر اعظم کرسی چھوڑ کر خود کو احتساب کے لئے پیش کریں۔ اس سے ملک کی سیاسی صورت حال میں بہتری آئے گی اور ناجائز ذرائع سے دولت اکٹھا کرنے کی حوصلہ شکنی ہو گی۔ ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ شفاف احتساب ناگزیر ہو گیا۔