counter easy hit

مسئلہ کشمیر کا حل ضروری ہے،اصغر برہان

 Asgar authority

Asgar authority

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر جنوبی ایشیامیں امن قائم نہیں ہوسکتا۔بھارت دہشتگردی کوہوادے کر خطے میں عدم استحکام پیداکرنا چاہتاہے۔ ان خیالات کا اظہار اصغر برہان رہنما تحریک انصاف فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مسئلہ کشمیر بارے حکومتی سطح پربیانات سے بھارت کودوٹوک الفاظ میں پیغام گیا ہے۔حکومت پاکستان کی جانب سے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے فیصلے کو عملی جامہ پہنائے