counter easy hit

بھارتی مظالم پر مذمت نہیں مرمت سے کام چلے گا:چوہدری خلیل احمد

Ch Khalil

Ch Khalil

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت نہیں مرمت سے کام چلے گا۔بھارت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر اینٹ کا جواب پتھر سے دینا ہوگا۔ان خیالات کااظہار چوہدری خلیل احمد صدر تحریک انصاف آزاد کشمیر نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیریوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔ آزادی مانگی نہیں چھینی جاتی ہے۔ عالمی طاقتوں کوکشمیریوں پر ہونیوالے مظالم کا نوٹس لینا چاہیے