فیصل آباد…….فیصل آبادکی سینٹرل جیل میں قتل کے مجرم کو پھانسی دیدی گئی۔
جیل حکام کے مطابق سینٹرل جیل میں موجود مجر م کو صبح سویرے تختہ دار پر لٹکادیا گیا۔ مجرم محمد اکرم نے1998 میں معمولی تنازعے پرپیپلزکالونی کے رہائشی سرفراز کو فائرنگ کرکے قتل کردیاتھا۔







![Faisalabadhangedtodeath_12-11-2015_206973_l. [downloaded with 1stBrowser]](https://www.yesurdu.com/wp-content/uploads/2015/12/Faisalabadhangedtodeath_12-11-2015_206973_l.-downloaded-with-1stBrowser-400x230.jpg)

