counter easy hit

bhasha

نامورامریکی گلوکار’ایکون‘ کا بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے ایسا زبردست اعلان

نامورامریکی گلوکار’ایکون‘ کا بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ کیلئے ایسا زبردست اعلان

نیویارک(ویب ڈیسک) نامور امریکی گلوکار ’ایکون‘ نے پاکستانی عوام سے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈ میں حصہ لینے کی اپیل کردی،،تفصیلات کے مطابق معروف امریکی گلوکار، ہدایت کار اور سماجی کارکن ایکون نے اپنے ویڈیو پیغام میں پاکستان میں ہونے والی خشک سالی سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کا حوالہ دیا۔ نامور امریکی […]

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری :بھاشا ڈیم کی تعمیر کا معاہدہ کس نامور کمپنی سے طے پا گیا؟ جانیے

پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری :بھاشا ڈیم کی تعمیر کا معاہدہ کس نامور کمپنی سے طے پا گیا؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک) نیسپاک نے بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام حاصل کرلیا ہے۔ نیسپاک اور واپڈا میں معاہدہ طے پاگیا ہے اور نیسپاک قومی اہمیت کے اس منصوبے کے لیے اپنی ماہرانہ مشاورتی انجینئرنگ خدمات فراہم کرے گا، معاہدے کے تحت کنسلٹنٹ6 ماہ کی مدت میں کام کی تکمیل کریں گے۔ دیامر بھاشا ڈیم دریائے […]

دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کب شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گی

دیا میر بھاشا ڈیم کی تعمیر کب شروع ہو گی؟ تاریخ کا اعلان کر دیا گی

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے کہا کہ پانی کے مسئلے پر قابو پانے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔ جبکہ چیئرمین واپڈا نے وزیراعظم کو پانی و بجلی کی صورتحال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ دیامربھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم پر مالی سال 2018-19میں کام شروع ہوگا، […]

بے حسی کی انتہا ۔۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں ایسی بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی کہ جس کے سامنے چیف جسٹس ثاقب نثار بھی بے بس ہو گئے

بے حسی کی انتہا ۔۔۔ دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں ایسی بڑی رکاوٹ سامنے آ گئی کہ جس کے سامنے چیف جسٹس ثاقب نثار بھی بے بس ہو گئے

لاہور(ویب ڈسیک ) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان میں داسو ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے لیے جگہ حاصل کرنا حکومت کے لیے ایک مشکل عمل بن گیا۔نجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حکومت سے بڑی رقم بٹورنے کے لیے مقامی لوگوں نے داسو کے علاقے میں سرمایہ کاری شروع کردی، جیسا کہ دیامر بھاشا ڈیم کی جگہ […]

پاکستان سے پیار کرنے والے اور خصوصا پی ٹی آئی کارکن پاکستان میلے میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور دل کھول کر عطیات دیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پاکستان سے پیار کرنے والے اور خصوصا پی ٹی آئی کارکن پاکستان میلے میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیں اور دل کھول کر عطیات دیں، میاں ذوالفقار جتالہ

پیرس (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف فرانس کے صدر میاں ذوالفقار جتالہ نے کہا ہے کہ میری پاکستان سے پیار کرنے والوں اور خصوصا پی ٹی آئی کارکنوں سے پر جوش اپیل ہے کہ وہ 30 ستمبر 2018 کو منعقد ہونے والے میلے میں بھاشا اور مہمنڈ ڈیم کے لئے فنڈ ریزنگ والے ایونٹ میں […]

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے کتنی رقم درکار ہے اور اس کی تعمیر کیلئے کتنی بولیاں موصول ہوگئی ہیں؟

دیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے کتنی رقم درکار ہے اور اس کی تعمیر کیلئے کتنی بولیاں موصول ہوگئی ہیں؟

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق سیکرٹری اطلاعات سینیٹر تاج حیدر نے ایک بیان میں یہ تجویز دی ہے کہ ڈیم کی تعمیر کیلئے قوم کی جانب سے عطیہ کی گئی رقم کو بلوچستان میں 100 چھوٹے ڈیموں کی تعمیر کے تیسرے اور آخری مرحلے کے لئے استعمال کیا جائے۔ سینیٹر تاج حیدر نے […]

دیا میر بھاشا ڈیم کیلئے فنڈ قائم

دیا میر بھاشا ڈیم کیلئے فنڈ قائم

اسلام آباد، گلگت: چیف جسٹس آف پاکستان نے دیامیر بھاشا اور مہمند ڈیم بنانے کے لیے ڈیم فنڈ قائم کردیا ہے لیکن دیا میر کی مقامی متاثرہ آبادی بھی میدان میں آگئی اور چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ  حکومت 2010 میں متاثرہ افراد کی آبادکاری کا معاہدےاور وعدوں  کی […]

”بھاشا ڈیم کے لیے قائم کردہ فنڈز میں کتنا حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔؟“صحافی کے سوال پر عمران خان نے دنگ کر دینے والا جواب دے دیا

”بھاشا ڈیم کے لیے قائم کردہ فنڈز میں کتنا حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔؟“صحافی کے سوال پر عمران خان نے دنگ کر دینے والا جواب دے دیا

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشورکا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کا منشور پیش کیا۔اس موقع پر صحافی کے سوال ”سپریم کورٹ نے بھاشا ڈیم کیلئے فنڈز قائم کیا ہے اس میں تحریک انصاف کتنا حصہ ڈالے گی “ کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ میں […]

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

بریکنگ نیوز: بھاشا اور مہمند ڈیم کی تعمیر کے لیے اکاؤنٹ نمبر جاری ، چیف جسٹس ثاقب نثار نے فنڈز کی اپیل کرتے ہوئے دبنگ اعلان کر دیا

اسلام آباد; چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار کا کہنا ہےکہ ڈیمز کے لیے جمع فنڈز کسی کو کھانے نہیں دیں گے۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان نے ایک کیس کے دوران ڈیمز کی تعمیر کے لیے فنڈز سے متعلق ریمارکس دیئے کہ ہم نے ڈیمز کے لیے فنڈز کی اپیل کر رکھی ہے، […]

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین کی پاکستان کو دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیشکش

چین نے پاکستان میں دیامر بھاشا ڈیم بنانے کی پیش کش کر دی، وزیراعظم پاکستان نواز شریف گزشتہ سال 4ہزار 5سو میگا واٹ کے دیامر بھاشا ڈیم کے فنانسنگ پلان کی منظوری دے چکے ہیں۔ قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پیش کی جانے والی رپورٹ کے مطابق پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت چین […]