counter easy hit

”بھاشا ڈیم کے لیے قائم کردہ فنڈز میں کتنا حصہ ڈالیں گے۔۔۔۔؟“صحافی کے سوال پر عمران خان نے دنگ کر دینے والا جواب دے دیا

اسلام آباد;پاکستان تحریک انصاف نے اپنے منشورکا اعلان کردیا ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پارٹی کا منشور پیش کیا۔اس موقع پر صحافی کے سوال ”سپریم کورٹ نے بھاشا ڈیم کیلئے فنڈز قائم کیا ہے اس میں تحریک انصاف کتنا حصہ ڈالے گی “ کے جواب میں

عمران خان نے کہا کہ میں تو صرف فنڈز اکٹھے کرتا ہوں دیتا نہیں ہوں،میں تو آگے ہی فنڈز اکٹھے کر کرکے تھک گیا ہوں۔چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ پہلے شوکت خان ہسپتال کیلئے فنڈز جمع کرتا رہا پھر نمل یونیورسٹی کیلئے فنڈز جمع کئے،اس کے بعد دوسرے اور پھر تیسرے شوکت خانم ہسپتال کیلئے فنڈز جمع کررہا ہوں۔