counter easy hit

زندگیاں

شان نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

شان نبوت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم

تحریر: رانا اعجاز حسین نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان اقدس اور سیرت طیبہ کے بارے میں بہت کچھ لکھا گیا ، اور بہت کچھ لکھا جارہا ہے۔ اگر سارے جہاں کے جن و انس ملکر بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان اقدس میں لکھنا شروع […]

برمنگھم: مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم: مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قادری کی زیر صدارت عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) اسلام کی تبلیغ و ترویج کے لیے زندگیاں وقف کرنے والے کبھی مرتے نہیں، محسنین اہلسنت حضرت مفتی غلام رسول سعیدی اورحضرت پیر محمد چشتی کی یاد میں صاحبزادہ پیر محمد طیب الرحمن قادری کی زیر سرپرستی قادریہ ٹرسٹ میں عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا جس […]

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

جاں بلب زندگیاں اور ارباب اختیار

تحریر: عفت انسان برسوں سے مختلف آفات سے لڑتا آرہا ہے اس نے مصائب سے لڑنے کے لئیے ہتھیار ایجاد کیے۔ لکڑی کے نیزے سے بات توپ و تفنگ تک آگئی اس نے ہر ممکن کوشش کی کہ حالات کو اپنے زیر اطاعت رکھے۔ مگر کہیں حالات اس پہ غالب آگئے تو کہیں وہ حالات […]

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

برطانوی صحافی مظہرمحمود پر فرد جرم عائد کر دی گئی

لندن : برطانوی عدالت نے صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے اور انصاف کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ برطانوی صحافی مظہر محمود پر جھوٹ بولنے پر فرد جرم عائد کردی گئی، مظہر محمود نے برطانوی پاپ اسٹارکوبالی ووڈ میں کام دینے کا جھانسہ دیا اور کوکین پلانے کی پیش […]

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

شاہ عبداللطیف بھٹائی داعی اتحاد بین الامم

تحریر: ڈاکٹر سید علی عباس شاہ اولیائے کرام اور صوفیائے عظام دین ِاسلام کی تعلیمات کے حقیقی مبلغ اور ذات ِقدرت کے منتخب نمائندے ہیںجن کی توانائیاں خدا ورسول کی رضاجوئی کے لیے وقف ہیں۔ یہ مقدس ہستیاں ہر دور میں تیرگی ٔ دوراں میں اجالوں کے چراغ روشن فرماتی رہی ہیں ۔ ہندالولی ہوںیا […]

لاہور: ایک غلطی کے باعث پانچ زندگیاں جان سے گئیں

لاہور: ایک غلطی کے باعث پانچ زندگیاں جان سے گئیں

لاہور (یس ڈیسک) ذرا سی بے پروائی زندگی بھر کا پچھتاوا بن سکتی ہے، ایسا ہی واقعہ چند روز قبل لاہور میں پیش آیا، جہاں ایک غلطی کے باعث پانچ زندگیاں جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں۔ لاہور کی امامیہ کالونی، ایک کمرے کا مکان، جہاں رات کو چولہے کی گیس کھلی رہ گئی، صبح ماچس […]

جدید ٹیکنالوجی کے ہماری زندگی میں اثرات

جدید ٹیکنالوجی کے ہماری زندگی میں اثرات

تحریر : زارا رضوان) کہتے ہیں (Excess of everything is bad) یعنی ہر چیز کی زیادتی بری ہوتی ہے۔ یہ بات اگر ٹیکنالوجی پر اپلائی کریں تو معلوم ہو گا کہ جدید ٹیکنالوجی (ٹی وی، اِنٹرنیٹ، موبائل)نیجہاں ہماری زندگیوں کو آسان بنایا ہے وہیں اِس کے بے جااستعمال نے کچھ نقصانات بھی مّرتب کئے ہیں۔ […]

بہادر شہری نے بے قابو بائیس ویلر ٹریلر روک کر کئی زندگیاں بچا لیں

بہادر شہری نے بے قابو بائیس ویلر ٹریلر روک کر کئی زندگیاں بچا لیں

لاہور (یس ڈیسک) یہ واقعہ موٹر وے پر سالٹ رینج کے قریب پیش آیا۔ بہادر شہری اطہر یاد علی اپنی فیملی کے ساتھ اسلام آباد سے لاہور آ رہے تھے کہ موٹر وے پر اچانک خوفناک صورتحال پیدا ہو گئی۔ اطہر علی یاد یہ منظر دیکھ کر نظر انداز نہ کر سکے۔ وہ اپنی گاڑی […]

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

قحط زدہ تھر نے آج بھی 2 معصوم زندگیاں نگل لیں

مٹھی (یس ڈیسک) تھرپارکر میں قحط کی وجہ سے پیدا ہونے والی غذائی قلت اور انتظامیہ کی غفلت کے باعث اموات کا سلسلہ جاری ہے اور مزید 2 بچے ریت کی خوراک بن گئے جس کے بعد رواں برس مرنے والے بچوں کی مجموعی تعداد 572 ہو گئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق مٹھی کے […]