counter easy hit

پیرس، سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب نے اپنے والد حاجی محمد عجائب رضا(مرحوم)کی وفات پر تعزیت اورفاتحہ خوانی کیلئے آنے والی سیاسی وسماجی شخصیات اور دوست احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے مشکل گھڑی میں ان کو حوصلہ دیا اور ان کی دل جوئی کی

Raja , Muhammad Afrasyab, with, RAja Ali Asghar, and, others,

پیرس، سیاسی وسماجی شخصیت محمد افراسیاب اپنے والد حاجی محمد عجائب رضا(مرحوم)کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلئے ان کی رہائش گاہ آنے والی سیاسی وسماجی شخصیات اور دوست احباب کے بارے میں کہا کہ وہ اپنے دوست احباب کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں جنہوں نے ان کے والد کی تعزیت کی اور مشکل گھڑی میں ان کی دل جوئی کی اور ان کو حوصلہ دیا۔اور  ان سے اور ان کے خاندان سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کی بخشش کیلئے فاتحہ خوانی کی۔محمد افراسیاب  کے گھر فاتحہ خوانی ا ور تعزیت کیلئے ممتاز سیاسی وسماجی راہنمائوں چوہدری غلام رضا، راجہ علی اصغر، قاری فاروق احمد، چوہدری افضل لنگاہ ، ممتاز پکھووال، اور دیگر شریک ہوئے۔انہوں  نے اظہار افسوس کیا اور مرحوم کے درجات کی بلندی کی دعا کی ۔ آج یس اردو نیوز سے بات چیت کرتے ہوئے محمد افراسیاب آف پیرس نے اپنے تمام دوستوں کا شکریہ ادا کیا اور ان کے تعزیتی پیغامات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان کے دوستوں نے دکھ کی گھڑی میں انہیں اور ان کے خاندان کو یاد رکھا اور ان کی دلجوئی کی۔

Raja , Muhammad Afrasyab, with, RAja Ali Asghar, and, others,

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website