counter easy hit

امریکی کے شہرڈینورمیں قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے

بعض اوقات قدرت ایسے خوبصورت مناظر سامنے لاتی ہے کہ انسان بھی مبہوت رہ جائے۔

The colors of the American Empire were scatteredامریکا میں قدرت کا ایسا ہی ایک حسین منظر اُس وقت دیکھنے کو ملا جب دہرے قوس و قزح کے رنگ بکھر گئے۔

امریکی ریاست کولوراڈوکے شہر ڈینورمیںآسمان پر اچانک قوس و قزح رنگ بکھر گئے جس نے نہ صرف شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کردیا بلکہ دہرے قوس و قزح کو دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی دنگ رہ گئے اور قدرت کا یہ خوبصورت منظر اپنے کیمرے میں قید کرنے لگے جبکہ یہ دلچسپ ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔