yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا

Web Editor May 15, 2019 1 min read
Zulfi Bukhari was appointed chairman PTDC
Share this:

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی ڈی سی لگا دیا گیا۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق کردی ہے اور انہیں پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین لگایا جارہا ہے۔

دوسری جانب وفاقی کابینہ نے وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی زلفی بخاری کو پاکستان ٹورزم ڈیولپمنٹ کارپوریشن (پی ٹی ڈی سی) کا چیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت برائے بیرون ملک مقیم پاکستانی اور افرادی قوت کی جانب سے مذکورہ پیش رفت سے متعلق ٹوئٹ پر آگاہ کیا گیا۔ ٹوئٹ میں کہا گیا کہ ’پی ٹی ڈی سی بورڈ نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی توثیق کی‘۔

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے پاکستان میں سیاحت کے فروغ پر زور دیا اور اس مد میں ملکی اور غیرملکی سیاحوں کو سہولیات فراہم کرنے کے لیے خصوصی اقدامات اٹھائے۔ گزشتہ برس حکومت نے سیاحت کو فروغ دینے کی غرض سے 175 سے زائد ممالک کو آن لائن ویزا دینے کی پیشکش کا اعلان بھی کیا تھا۔ حکومت نے ملک میں مذہبی سیاحت کو بھی فروغ دینے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ برس کرتارپور راہداری کا سنگ بنیاد رکھا تاکہ بھارتی سکھ یاتری پاکستان میں اپنے مذہبی مقام کا دورہ کر سکیں۔دوسری جانب وزیراعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار عباس عرف زلفی بخاری کو چیئرمین پی ٹی دڈ سی لگا دیا گیا۔ منگل کے روز وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد مشیر اطلاعات نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا کہ زلفی بخاری کو پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین بنانے کے فیصلے کی کابینہ نے توثیق کردی ہے اور انہیں پی ٹی ڈی سی کا چیئرمین لگایا جارہا ہے۔

Federal Cabinet today approved SAPM Sayed Zulfikar Bukhari's appointment as the Chairman of Pakistan Tourism Development Corporation (PTDC), the decision was endorsed by the board of PTDC. pic.twitter.com/wZuCyELKDN

— Ministry of Overseas Pakistanis & HRD (@mophrd) May 14, 2019

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
a, student, gave, wonderful, suggestion, to, stop, corruption, in, Pakistan
Previous Post کرپشن کے خاتمے کے لئے بہترین تجویز
Next Post تحریک انصاف کی حکومت بجٹ 2019-20 ء میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کرے گی تاکہ عام آدمی کی زندگیوں میں آسانیاں پیدا ہو سکیں ,ملک عابد
malik abid, senior, leader, PTI, France

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.