counter easy hit

گیس سلنڈر زکی دوکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی

Zaki gas cylinder

Zaki gas cylinder

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)گیس سلنڈر زکی دوکان میں اچانک شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی۔ تفصیلات کے مطابق بچیانہ روڈنزد جامع مسجدبچیانہ منڈی طارق سلنڈر شاپ پر شارٹ سرکٹ کی وجہ سے سلنڈروں کو آگ لگ گئی اور پوری شاپ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا موقع کی اطلاع پا کر ریسکیو1122ننکانہ کا عملہ وہاں پہنچا اور مسلسل دو گھنٹے جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان ہونے سے بچا لیا ۔