counter easy hit

ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی

3 injured in road

3 injured in road

ننکانہ صاحب(محمد قمر عباس)ٹریفک کے مختلف حادثات میں 3افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق وار برٹن روڈ نزد شاہ سلیم دربار تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 20سالہ عامر سہیل ،مانانوالہ روڈ نزد کوٹ وار سٹاپ تیز رفتار موٹر سائیکل کے سامنے اچانک کتا آگیا جس کے نتیجہ میں 28سالہ عثمان ،شاہ کوٹ روڈنزد مہر چوک تیز رفتار موٹر سائیکل والے نے راہگیر کو ہٹ کیا جس کے نتیجہ میں 50سالہ فاروق گر کر شدید زخمی ہو گیاانتمام زخمیوں کو ریسکیو1122ننکانہ کے عملہ نے طبی امداد دینے کے بعد مقامی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا۔