counter easy hit

عبدالستار ایدھی پاکستان کی پہچان تھے :زاہد اقبال خان

Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی کی وفات کو ملک وقوم کا بہت بڑا نقصا ن ہے۔ عبدالستار ایدھی پاکستان کی پہچان تھے۔ ان خیالات کا اظہار زاہد اقبال خان صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ انسانیت کے مسیحا کا نام قیامت تک سنہری حروف میں لکھا جاتا رہے گا۔ عبدالستار ایدھی آسمانِ خدمت کا عظیم ستارہ تھے جو ڈوب کر بھی ساری دنیا کو روشن کر گئے