counter easy hit

شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک وقوم کیلئے بے شمار قربانیاں دیں، زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس (عمیر بیگ) شہید بے نظیر بھٹوا ور ان کے والد شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ملک وقوم کیلئے بے شمار قربانیاں دیں اور یہ قربانیاں رائیگا نہیں جائیں گے بلاول بھٹو زردواری میں اس کے نانا اور ماں کی جھلک نظر آتی ہے انشاء اللہ پاکستان کے اگلے وزیر اعظم بلاول بھٹو زرداری ہوں گے، ان خیالات کا اظہار متاز سیاسی رہنما و پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی بقا کیلئے قربانیاں دی ہیں