counter easy hit

وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں قوم کو مزید گمراہ کرنے کی کوشش کی :زاہد اقبال خان

 Zahid Iqbal Khan

Zahid Iqbal Khan

پیرس(عمیر بیگ) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے اپنے خطاب میں قوم کو مزید گمراہ کرنے کی کوشش کی، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے صدر زاہد اقبال خان نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وہ سمجھتے ہیں کہ وہ اور ان کے حواری جھوٹ بول کر قوم کو بے و قوف بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے لیکن ان کے خطاب سے مشکلات میں کمی کے بجائے مزید اضافہ ہو گیا ہے