counter easy hit

پیپلز پارٹی حکومت کے ساتھ مل کر اپنا وزن کم نہ کرے :ساجد گوندل

Sajid Gondal

Sajid Gondal

سپین(بیورو چیف)پیپلز پارٹی قائدین حکومت کے ساتھ ملک کر اپنا وزن کم نہ کریں۔بھٹو خاندان نے ہمیشہ اْصولوں کی سیاست کی، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی سپین کے جنرل سیکرٹری ساجد گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس ایشو پر پوری قوم کی آنکھیں جنرل راحیل شریف پر لگی ہوئی ہیں۔قوم کی لوٹی ہوئی ایک ایک پائی کی وصولی صرف فوج کروا سکتی ہے۔