counter easy hit

پیپلز پارٹی غریبو ں کی جما عت ہے،ظہیر ستی

Zaheer Sati

Zaheer Sati

پیرس(نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر الیکشن میں پاکستا ن پیپلز پارٹی دوسری جما عت بن کر ابھری ہے۔جو خو ش آئند ہے۔تما م نشستو ں پر امیدوار کھڑے کئے جنہو ں نے بھر پو ر مقا بلہ کیا۔ ان خیالات کا اظہار ظہیر ستی نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہو ں نے کہا کہ پی پی پی آئندہ انتخا با ت میں حیران کن نتا ئج دے گی۔ پیپلز پارٹی غریبو ں کی جما عت ہے۔