counter easy hit

شریف خاندان کے احتساب کا مطالبہ بد نیتی پر مبنی ہے :خان یوسف

 Yusuf Khan

Yusuf Khan

پیرس(عمیر بیگ)اپوزیشن کا پہلے شریف خاندان کے احتساب کا مطالبہ بدنیتی اوربغض پر مبنی ہے، ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے استعفیٰ پر اختلاف جمہوریت کی مضبوطی کا باعث بنے گا مسلم لیگ (ن) کی حکومت کو اگر پانچ سال پورے نہ کرنے دئیے گئے تو پھر کوئی بھی سیاسی جماعت اپنی مدت پوری نہیں کرسکے گی