counter easy hit

لیگی حکومت کی کارکردگی صفر ہے :چوہدری گلزار احمد لنگڑیال

 Ch Gulzar Ahmed

Ch Gulzar Ahmed

پیرس(عمیر بیگ)مسلم لیگ (ن) حکومت کی کارکردگی صفر ہے،ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف فرانس کو آرڈینیٹر چوہدری گلزار احمد لنگڑیال نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ 2018کے انتخابات میں دوبارہ اقتدار میں آنے کا خواب سیاسی دیوانگی اور وزیراعظم کا حکومت پر کوئی کرپشن ثابت نہ ہونے کابیان خوش فہمی ہے