counter easy hit

ن لیگ عوام کے حقوق کی ترجمان ہے :خان یوسف

 Yousuf Khan

Yousuf Khan

حکومت کرپشن کے بغیر ترقیاتی کاموں کو فروغ دے رہی ہے
پیرس(عمیر بیگ) پاکستان مسلم لیگ(ن) عوام کے حقوق کی ترجمانی کر رہی ہے ۔ ملک بھر میں ان خیالات کا اظہار پاکستان مسلم لیگ ن فرانس کے جنرل سیکرٹری خان یوسف نے ایک ملاقات مں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہمیرٹ پر ترقیاتی کام جاری ہیں ۔ حکومت کرپشن کے بغیر ترقیاتی کاموں کو فروغ دے رہی ہے ۔ حکومت کا مقصد عوام کی بے لوث خدمت کرنا ہے ۔ عوام کی خدمت عبادت کا درجہ رکھتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم میاں نواز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی مثبت پالیسیوں سے ملک دن دگنی146 رات چوگنی ترقی کررہا ہے ۔ صوبہ پنجاب میں باقی صوبوں کی نسبت ریکارڈ ترقیاتی کام ہو رہے ہیں اور دوسرے صوبوں کے وزراء اعلیٰ صوبہ پنجاب کی تقلید کر رہے ہیں۔