yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

یونس کے ریکارڈ بنانے پر بے انتہاخوشی ہے، میانداد

Yes 1 Webmaster October 14, 2015October 14, 2015 1 min read
Javed Miandad
Share this:
Javed Miandad
Javed Miandad

کراچی : سابق ٹیسٹ کپتان جاوید میانداد نے یونس خان کے ہاتھوں اپنا ملکی ریکارڈ ٹوٹ جانے پر خوشی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ یونس نے ٹیسٹ میں رنز بنانے کا اعزاز اپنے نام کرکے میرا قائم کردہ 22 سال پرانا ریکارڈ توڑا ہے اس پر بے حد خوش ہوں۔

جاوید میانداد نے کہا کہ یونس ایک عظیم بیٹسمین ہے جو کھیل کے تمام رموز سے آگاہ ہے، وہ ہمیشہ بہتر سے بہتر کے لیے کوشاں رہتاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ نام ہی ریکارڈز بننے اور بنانے کا ہے، میری تمنا اورخواہش ہے کہ یونس خان پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں 10 ہزار رنز جوڑنے والا پہلا بیٹسمین بھی بنے، اگریونس کی فٹنس برقرار رہی تو وہ اس سنگ میل کو عبور کرنے کا کارنامہ بھی انجام دینے میں کامیاب ہوجائے گا۔

اپنے دور کے عظیم بیٹسمین اورسابق ٹیسٹ کپتان حنیف محمد نے کہا کہ ریکارڈ ساز ہونے کے ناطے یونس خان نے جاوید میانداد کا ریکارڈ بھی توڑ دالا، اس بات کی مجھے خوشی ہے لیکن اسے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ میں10ہزار رنز اسکور کرتے دیکھ کر مجھے زیادہ مسرت ہوگی۔

انھوں نے کہا کہ یونس خان اس وقت مکمل طور پر فٹ اور اس کی ایک سے ڈیڑھ برس کی کرکٹ ابھی باقی ہے، اگر اس کی راہ میں روڑے نہ اٹکائے گئے تو وہ پاکستان کی طرف سے سب سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈبھی قائم کردے گا،سینئر کھلاڑیوں کو کھیلنے کا موقع دیا جائے، ا نھوں نے کہا کہ یونس کا ریکارڈ بھی توڑا جاسکتا ہے لیکن اس کے لیے بہت ہمت اور حوصلہ کے ساتھ مستقل مزاجی درکار ہے، قومی ٹیم میں حفیظ، اظہر علی اور اسد شفیق جیسے کھلاڑی موجود ہیں جو نیا ریکارڈ بناسکتے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Electricity
Previous Post گرین پیس
Next Post ضمنی ہو گیا اب بلدیاتی ہوگا۔۔۔!
PMLN and PTI

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.