yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    بین الاقوامی خبریں

    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
کھیل

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے پہلے کوئی نیا تنازع کھڑا نہیں کرنا چاہتا ،یونس خان

Yesurdu March 14, 2016 1 min read
Share this:
 Younis Khan
Younis Khan

کراچی… تحقیقاتی کمیٹی میں شامل یونس خان نے ورلڈ ٹی 20 سے پہلے کھلاڑیوں کے بارے میں رائے دینے سے گریز کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساتھی کرکٹرز کےخلاف ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے بدمزگی ہو۔
پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ یونس خان نے یہ کہہ کر کمیٹی اجلاس میں جانے سے معذرت کر لی کہ وہ آئی سی سی ورلڈ ٹی 20 سے قبل اپنے ساتھیوں کے بارے میں کچھ نہیں کہنا چاہتے۔ان کا کہنا تھا کہ ساتھی کرکٹرز کے ساتھ سالہا سال ڈریسنگ روم شیئر کیا ہے اب ان کےخلاف کوئی ایسی بات نہیں کرنا چاہتا جس سے کوئی نیا تنازع کھڑا ہو۔ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلیٰ سطح کی تحقیقات کے اعلان پر سابق کپتان یونس خان نے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے لاہور میں ہونے والی پہلی میٹنگ میں شرکت نہیں کی ۔ونس خان مصباح الحق اور سابق ٹیسٹ کرکٹر اقبال قاسم کے ساتھ کمیٹی میں شامل ہیں ۔کمیٹی 30دن میں اپنی رپورٹ مرتب کے کے چیئر مین کو سفارشات دے گی ۔ یونس خان کی منگل کو دوسرے اجلاس میں بھی شرکت کا امکان نہیں ہے۔ البتہ ممکنہ طور پر وہ 4اپریل کے بعد ہونے والی کسی میٹنگ میں شرکت کرسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ یونس خان کی قیادت میں پاکستانی کرکٹ ٹیم2009ءمیں ورلڈ ٹی 20 جیت چکی ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ورلڈ ٹی 20 : 15مارچ سے مین رائونڈز ، بھارت و کیویز سے شروعات
Next Post پاکستان کل سری لنکا کیخلاف واحد وارم اپ میچ کھیلے گا

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.