yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

ننھی اداکارہ زائرہ وسیم کا بھارتی وزیر کھیل کو حجاب سے متعلق کرارا جواب

MH Kazmi January 21, 2017 1 min read
Young actress Zaira waseem retort answere to Indian sports minister related to Veil
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ میں گیتا پھوگاٹ کی کم عمری کاکردار کرنے والی ننھی زائرہ وسیم نے بھارتی وزیر کھیل وجے گوئل کو حجاب سے متعلق بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔

Young actress Zaira waseem retort answere to Indian sports minister related to Veil
Young actress Zaira waseem retort answere to Indian sports minister related to Veil

بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور ہندو انتہاپسند جماعتیں اسلام کے خلاف ہرزہ سرائی کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتیں جس کے بعد اب  بھارت کے مرکزی وزیر کھیل  وجے گوئل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپردہلی میں انڈیا آرٹ فیسٹول میں خاتون کی سلاخوں کے پیچھے قید پینٹنگ کا حوالہ دیتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ ’’یہ پینٹنگ زائرہ وسیم کی طرح کی ایک کہانی کو پیش کرتی ہے ‘‘۔

View image on Twitter

بھارتی وزیر کھیل کے جواب میں مقبوضہ وادی سے تعلق رکھنے والی ننھی اداکارہ زائرہ وسیم نے ٹویٹ کیا کہ میں انتہائی احترام سے کہنا چاہتی ہوں کہ میں آپ سے متفق نہیں ہوں  لہذا مجھے اس سے نہ جوڑیں جب کہ دوسری ٹوئٹ میں ان کہنا تھا کہ حجاب میں بھی خواتین خوبصورت اور آزاد ہیں اور پینٹنگ میں جو کہانی پیش کی گئی ہے مجھ سے مطابقت نہیں رکھتی تاہم ننھی اداکارہ کے ٹوئٹ کے فوراً ہی وزیر کھیل نے اپنی صفائی میں ایک اور ٹوئٹ  کرتے ہوئے کہا کہ میری بات کا غلط مطلب نکالا گیا ہے۔

This painting tells a story similar to @zairawasim, पिंजरा तोड़ कर हमारी बेटियां बढ़ने लगी हैं आगे | More power to our daughters!
2/2 pic.twitter.com/RaolLKrZeg

دوسری جانب ننھی اداکارہ کے ٹوئٹس کے بعد بھارت میں ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے  جب کہ زائرہ وسیم کے جواب کو سراہتے ہوئے بھارتی وزیر کھیل کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ  گزشتہ دنوں اداکارہ زائرہ وسیم نے مقبوضہ وادی کی کٹھ پتلی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی سے ملاقات کی تھیں جس کے باعث کشمیری نوجوانوں نے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا تاہم اداکارہ نے کٹھ پتلی وزیراعلیٰ سے ملاقات کرنے پر معافی بھی مانگی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Pak Army decided to send back the disgusted soldiers with the indian army
Previous Post پاک فوج کا بھارتی فوج سے متنفر سپاہی کو واپس بھیجنے کا فیصلہ
Next Post علی ظفر نے اپنی فلم ’’طیفہ ان ٹربل‘‘ بنانے کا اعلان کردیا
Zafar Ali announced to make his film" tiffa in troubla"

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.