counter easy hit

وقت وقت کی بات ہے : اپنے دور کی خوبصورت ترین بالی وڈ اداکارہ ماہیما چوہدری ان دنوں کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جان کر آپ کو یقین نہیں آئے گا

ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی ماضی کی مشہور و معروف اداکارہ ماہیما چوہدری 2006 میں شادی کرتے ہی فلم دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی تھی ۔ ان کی حالیہ بالی ووڈ میں واپسی نے ان کے مداحوں پر حیرت کے پہاڑ گرا دیئے ہیں ۔ اداکارہ ماہیما اپنے موٹاپے کی وجہ سے اپنی خوبصورتی کھو چکی ہیں۔

معلومات کے مطابق بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیما چوہدری نے اپنی کیرئیر کا آغاز ’’پردیس ‘‘ فلم میں شاہ رخ خان کیساتھ 1997میں آغاز کیا ۔ جبکہ ماہیما نے دیگر دھڑکن، کھلاڑی 420 اوردل کیا کرے۔ “یہ عبرت کی جا ہے تماشا نہیں ہے”  ماضی کی انتہائی خوبصورت اداکارہ اور سکینڈل کوئین ما ہیما چوہدری آج کل کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ جیسی فلموں میں کام کر کے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ تاہم ماہیما چوہدری نے 2006میں معروف بزنس مین بوبی مکھر جی سے شادی کر لی جس کے بعد انہوں نے فلمی دنیا کو خیر آباد کہہ دیا۔ ان کی حالیہ تصاویر نےمداح سمیت بالی ووڈ کو بھی حیرت میں مبتلا کیا ہے۔ جس میں اداکارہ ماہیما چوہدری کے بے حد وزن نے ان کی خوبصورتی پر موٹاپے کی چادر پھیر دی ہے۔