yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اشتھارات

یس اردو نیوز نیٹ ورک کی طرف سے تمام قارئین اور تمام مسلمان عالم بالخصوص پیرس اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کو دلی عید مبارک، اللہ کریم ہمین عید کی خوشیاں بانٹنے اور ملک وقوم کیلئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، ٹیم یس اردو نیوز

MH Kazmi June 3, 2019June 3, 2019 1 min read
YESURDU, OVERSEAS,NEWS, NETWORK, CONGRATULATE, ALL, MUSLIMS, AND, SPECIALLY, OVERSEAS, PAKISTANIS, IN, PARIS, AND, ALL, OVER , THE, WORLD
Share this:

YESURDU, OVERSEAS,NEWS, NETWORK, CONGRATULATE, ALL, MUSLIMS, AND, SPECIALLY, OVERSEAS, PAKISTANIS, IN, PARIS, AND, ALL, OVER , THE, WORLD

یس اردو نیوز نیٹ ورک کی طرف سے تمام قارئین اور تمام مسلمان عالم بالخصوص پیرس اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کو دلی عید مبارک، اللہ کریم ہمین عید کی خوشیاں بانٹنے اور ملک وقوم کیلئے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائیں، ٹیم یس اردو نیوز

پیرس/اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) یس اردو نیوز نیٹ ورک کی پاکستان اور یورپ بھر کی ٹیم کی طرف سے تمام اہل ایمان کو اوربالخصوص پیرس اور دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی تارکین وطن کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

اس عید سعید کے موقع پر ہمیں اپنے ان تمام اسلام پسند بھائیوں کو نہیں بھلانا چاہیے جو آج تنگ دستی اور تشدد کا شکار ہیں۔ ان میں بطور خاص فلسطین،مصر ،کشمیر اور شام کے مظلوم مسلمان ہیں تو وہیں وہ تمام مسلمان جن پر صرف اس بنا پر ظلم ڈھایا جا رہا ہے کہ وہ کہتے ہیں کہ ہم مسلمان ہیں،جو اپنی بقا اور وجود کی جدو جہد میں مصروف ہیں یا اسلامی تشخص کے فروغ میں سرکرداں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ان سب کا حامی و مدد گار ہواور ان کو دنیا ہی میں وہ کامیابی عطا فرمادے جس کے بعد ان کا ہر غم ہلکا ہوجائے ۔ نیز ملت اسلامیہ کے وہ تمام لوگ جو کہیں بھی اور کسی بھی ملک میں اللہ کے دین کے قیام کی جدو جہد میں مصروفِ عمل ہیں اور باطل قوتیں ان کی سرکوبی میں لگی ہوئی ہیں، ایسے تمام لوگوں کے لیے بھی ہماری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان کی سعی کو قبول فرمائے ، ان کے درجات بلند کردے اور وہ فتح نصیب فرمائے جس کا وعدہ اُس نے اپنے نیک بندوں سے کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ وقت جلد آئے جب کہ اسلام کو غلبہ نصیب ہو اور اللہ کی زمین پر اللہ کی کبریائی بیان کی جائے۔ اللہ اکبر اللہ اکبر لا الہ الا اللہ واللہ اکبر اللہ اکبر وللہ الحمد۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Never put a full hand on big names against corruption, Justice Retired Javed Iqbal
Previous Post کرپشن کے خلاف بڑے ناموں پر کبھی مکمل ہاتھ نہیں ڈالا، جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال
Next Post معروف سیاسی سماجی ھر دلعزیز شخصیت مسلم لیگ ن فرانس کے روح رواں جناب جاوید بٹ صاحب اورانکے فرزند راحیل بٹ کی طرف سے راولپنڈی جمخانہ میں عظیم الشان دعوت افطار، ملک کی معروف شخصیات بیوروکریٹس، سیاسی وسماجی ومذہبی راہنمائوں کی بڑی تعداد میں شرکت
javed, butt, ex-president, pmln, France, arranged, a, Aftar Dinner, at, Rwp, Gymkhana, sahibzada Sajid urRahman, attended, as, Chief Guest

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.