yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

یمنی باغیوں کا سعودی عرب پر سرحد پار سے حملہ ناکام

Yesurdu January 27, 2016 1 min read
Share this:
Yemeni rebel cross-
Yemeni rebel cross-

جازان………یمن میں ایران نواز حوثی باغیوں اور ان کے حلیف منحرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کی ماتحت ملیشیا نے اپنی فوجی گاڑیوں کے ہمراہ سعودی عرب میں داخل ہونے کی کوشش کی تاہم سعودی بارڈر فورسز اور عرب ممالک پر مشتمل اتحادی فوج نے مشترکہ جوابی کارروائی میں دشمن کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دشمن کو پسپا کر دیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق حوثی باغیوں اور علی صالح ملیشیا کے جنگجوؤں نے سعودی عرب کے اندر راکٹ داغے اور ساتھ ہی انہوں نے سرحد عبور کر کے مملکت کے اندر داخل ہونے کی کوشش کی مگر بارڈر فورس اور اتحادی طیاروں کی جوابی کارروائی میں دشمن کو فرار ہونا پڑا ۔سعودی عرب کے اپاچی جنگی ہیلی کاپٹروں کے ذریعے مملکت کے ساحلی شہر جازان سے متصل حوثیوں کے فوجی اڈوں پر بمباری کی جس کے نتیجے میں ان کے کئی ٹھکانے تباہ ہو گئے ہیں۔ بمباری سے باغیوں کے راکٹ داغے جانے کے متعدد اڈے اور لانچنگ پیڈ بھی تباہ کر دیے گئے ۔ذرائع کے مطابق سرحد پار سے حوثی باغیوں کی سعودی عرب میں مداخلت کی چوبیس گھنٹے مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔ مانیٹرنگ میں عرب اتحادی فوج کے جاسوس طیارے بھی بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔سعودی فوج نے یمن کی سرحد کے اندر حوثیوں کی جانب سے نصب کردہ ہزاروں بارودی سرنگوں کو بھی ناکارہ بنا دیا ہے۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post ایرانی صدر اور پوپ فرانسس کی ویٹی کن سٹی میں ملاقات
Next Post ڈیرہ سو اسرائیلی بستیوں کی تعمیر پر بان کی مون کی تنقید

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.