yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

یمن میں حوثیوں کیخلاف کارروائی کو شیعہ سنی لڑائی قرار دینا دشمن کا ایجنڈا ہے: غفور حیدری

Yes 1 Webmaster April 5, 2015 1 min read
Ghafoor Haidari
Share this:
Ghafoor Haidari
Ghafoor Haidari

لاہور (جیوڈیسک) سینٹ کے ڈپٹی چیئر مین اور جے یو آئی کے سیکر ٹری جنرل مو لا نا عبد الغفور حیدری نے کہا کہ یمن میں حو ثیوں کے خلاف آپریشن کو شیعہ سنی جنگ قرار دینا ایسے ہی ہے جیسے دہشت گر دی کو مذہب کے ساتھ جوڑ دینا حا لا نکہ دہشت گر دی کا مذہب کے ساتھ کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں دہشت گر دی دہشت گردی ہے۔

اس طرح حوثی باغیوں کے خلاف جنگ کو شیعہ سنی جنگ کا نا م دینا دشمن کاا یجنڈا ہو سکتا ہے ،پاکستان خلیج میں بڑی طاقتوں کی پرا کسی وار اور فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کر ے ۔مو لانا محمد امجد خان کی اقامت گاہ پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی مسلمان چاہے اسکا تعلق اہلسنت والجماعت سے ہو یا شیعہ برادری سے حر مین کے تقدس کو اپنے ایمان کا حصہ سمجھتا ہے۔

القاعدہ یا داعش کیخلاف جنگ کو شیعہ سنی جنگ نہیں قرار دیا جا سکتا تو پھر یہ یمن کے باغیوں کیخلاف جنگ کو شیعہ سنی جنگ کیسے قرار دیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یمن حکومت کے حوثی باغیوں نے یہ دھمکی بھی دی ہے کہ ہم حر مین شریفین پر حملہ کر سکتے ہیں۔

انکی اس دھمکی کی وجہ سے پورے عالم اسلام میں ایک اضطراب پیدا ہوا۔ان حالات میں پاکستان کی بلکہ اسلامی دنیا کی بھی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ سعودی عرب کا دفاع کرے۔ انہوں نے کہا کہ اس اہم مسئلے پر مجلس عاملہ کا اہم اجلاس آج اسلام آباد میں مولانافضل الرحمن نے طلب کیا ہے۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ishaq Dar and Mehmood Qureshi
Previous Post جوڈیشل کمیشن بن گیا
Next Post ترقیاتی کاموں میں ایک روپے کی خیانت بھی برداشت نہیں کروں گا، شہبازشریف
Shahbaz Sharif

Related Posts

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.