yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سال 2017 : پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہوئے

MH Kazmi December 22, 2017 1 min read
YEAR, 2017, BEST, YEAR, FOR, PAKISTAN, CRICKET
Share this:
YEAR, 2017, BEST, YEAR, FOR, PAKISTAN, CRICKET
YEAR, 2017, BEST, YEAR, FOR, PAKISTAN, CRICKET

سال 2017میں پاکستان میں کرکٹ کے میدان آباد ہونے کا سلسلہ شروع ہوا ۔ایک ،دو نہیں کرکٹ کے تین انٹرنیشنل ایونٹس لاہور میں منعقد ہوئے ۔پاکستان کے اپنے برینڈ پی ایس ایل ٹو کا فائنل ہوا تو ورلڈ الیون کے ستاروں نے قذافی اسٹیڈیم کو جگمگایا اور پھر سری لنکا نے پاکستان کا دورہ کرکے دنیا کو ایک مثبت پیغام دیا ۔کئی برس بعد انتظار کی گڑھیاں ختم ہوئیں اور 2017 میں پاکستان میں دوبارہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ کی سرگرمیوں کا آغاز ہوا۔پی ایس ایل ٹو کا فائنل لاہور میں کھیلنے کا اعلان ہوا تو غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان آنے پر خدشات کے بادل چھائے رہے لیکن فائنل اعلان کے مطابق ہوا ۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نامی گرامی کھلاڑی تو نہ آئے لیکن مینٹور آل ٹائم گریٹ بیٹسمین سر ویوین رچرڈز ضرور پاکستان آئے ، پشاور زلمی کے ڈیرن سیمی ، ڈیوڈ ملان، کرس جارڈن اور مارلون سیموئیل نے بھی قذافی اسٹیڈیم کو رونق بخشی ۔سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات تو تھے ہی لیکن اس فائنل کے بعد پاکستان میں کرکٹ کی سرگرمیوں کو بحال کرنے لئے اعتماد میں اضافہ ہوا ۔ یہی وجہ ہے کہ پھر ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان پر تیزی سے کام شروع ہوا ۔

YEAR, 2017, BEST, YEAR, FOR, PAKISTAN, CRICKETورلڈ الیون میں اسٹار کھلاڑیوں کی ایسی مالا جڑی کہ ہر کوئی تعریف کیے بنا نہ رہ سکا، فاف ڈوپلیسی کی قیادت میں ورلڈ الیون نے لاہور میں تین میچز کھیلے۔ورلڈ الیون میں ساؤتھ افریقہ کے پانچ ،آسٹریلیا کے تین ، ویسٹ انڈیز کے دو جبکہ نیوزی لینڈ ، بنگلہ دیش سری لنکا اور انگلینڈ کا ایک ایک کھلاڑی شامل تھااور سب بڑے بڑے نام تھے۔پی ایس ایل ٹو اور پھر ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان نے سری لنکن ٹیم کے اعتماد میں اضافہ کیا تو تھیسارا پریرا کی قیادت میں وہی سری لنکن ٹیم پاکستان آئی جس پر مارچ 2009 میں لاہور ہی میں حملہ ہوا اور اس کے بعد پاکستان میں کرکٹ کی سرگرمیاں تعطل کا شکار ہوئیں ۔سری لنکن ٹیم میں سرکردہ نام تو شامل نہیں تھے لیکن ٹیسٹ اسٹیٹس رکھنے والی ٹیم کا پاکستان آنا بہت ضرور تھا ۔ واحد ٹی ٹوئنٹی میچ کی میزبانی کی پاکستان نے اور کامیابی حاصل کی ۔ایک بار پھر شائقین کرکٹ کا جوش وخروش اپنے نقطہ عروج پر تھا جو اس بات کا ثبوت تھا کہ پاکستان کے شائقین کرکٹ دیکھنا چاہتے ہیں ۔سال 2017 میں بحال ہونے والی سرگرمیوں کے مثبت اثرات سامنے آنا شروع ہو چکے ہیں ۔ ویسٹ انڈیز نے بھی نومبر میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلنے کی حامی بھری لیکن اسموگ اور دوسرے لاجسٹک مسائل کی وجہ سے سیریز ممکن نہ ہو ئی اور پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پاکستان میں اگلے برس سے سیریز کھیلنے کا معاہدہ ہو چکا ہے ۔

YEAR, 2017, BEST, YEAR, FOR, PAKISTAN, CRICKET

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PRIME, MINISTER, PAKISTN, SHAHID, KHAQAN, ABBASI, WILL, INAUGURATE, OIL, REFINERY
Previous Post وائٹ آئل پائپ لائن موگس پراجیکٹ، وزیراعظم آج افتتاح کرینگے
Next Post کراچی:وزیراعظم نے موٹر گیسولین منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا
PRIME, MINISTER, PAKISTN, SHAHID, KHAQAN, ABBASI,, PUT, THE, FOUNDATION , STONE, FOR, MOTOR, GASOLINE, PROJECT

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.